پال ہیسی
پال ہیسی 1830ء تا 1914ء ) ایک جرمن زبان کے لکھاری اور ممتاز مترجم تھے آپنے نوبل ادب انعام 1910ء میں جیتا۔
پال ہیسی | |
---|---|
![]() Portrait of Paul Heyse, by Adolph von Menzel | |
پیدائش | پال ہیسی 15 مارچ 1830 ء برلن, جرمن کنفیڈریشن |
وفات | 2 اپریل 1914 میونخ, جرمن سلطنت | (عمر 84 سال)
قومیت | جرمن |
اہم اعزازات | نوبل ادب انعام 1910ء |