گول گپے یا پانی پوری پاکستان سمیت جنوبی ایشیا کا ایک مشہور پکوان ہے۔

پانی پوری
متبادل نامپانی کے پتاشے، پھُچکا، گپ چھپ، پانی پوری، پانی کے بتاشے، پکوڑی، گول گپا.
قسمہلکی غذا
اصلی وطنبھارت، پاکستان
علاقہ یا ریاستبھارت، پاکستان، نیپال، بنگلہ دیش
بنیادی اجزائے ترکیبیآٹا، کھٹا پانی، پیاز، آلو، چھولے

تاریخ

ترمیم

پانی پوری کی ابتدا بھارتی علاقے ماگھدھا سے ہوئی، جو آج کل جنوبی بہار ہے۔ وہاں اسے پھولکی کہتے ہیں۔

اسے بہت سے ناموں سے پکارا جاتا ہے۔ ذیل میں علاقے اور مشہور نام دیے گئے ہیں۔

نام علاقہ
پانی کے پتاشے ہریانہ
گول گپا نئی دہلی، پنجاب، جموں و کشمیر، ہریانہ، جھاڑکھنڈ، بہار، مدھیہ پردیش، ہماچل پردیش، مغربی بنگال اَور ہمسایہ ملک پاکِستان۔
پانی کے بتاشے / پتاشی راجستھان، اترپردیش
پانی پوری بھارت کے ہمسایہ ملک نیپال کے پہاڑی علاقے، مہاراشٹر (ممبئی اور مہاراشٹرکے تمام حصوں میں)، مدھیہ پردیش، گجارات، کرناٹکا، تمل ناڈو
پھچکا بنگلہ دیش، مغربی بنگال (بھارت)
گپ چپ اڑیسہ، جنوبی جھاڑکھنڈ، چھتیس گڑھ، حیدرآباد،دکن، تیلنگانہ
پکوڑی گجرات (کچھ حصوں میں)
پھلکی نیپال کے تیرائی حصے میں، مدھیہ پردیش
ٹکی ہوشنگ آباد (مدھیہ پردیش)

سجاوٹ

ترمیم
Panipuri
گھر کی بنی ہوئی پانی پوری.
پانی پوری کا سٹال
درمیان میں پاکستانی گول گپوں کی پلیٹ دوسرے کھانوں کے ساتھ پیش کی گی۔

ایک پلیٹ میں 4 سے 8 گول گپے پیش کیے جاتے ہیں۔

ثقافتی حوالہ

ترمیم

1970 سے دہلی بھارت سے بچوں کا ایک رسالہ ”گول گپا“ کے نام سے شائع ہوتا ہے۔[1]

غذائیت

ترمیم
غذائیت وذن
چکنائی 3 گرام
کاربو ہائیڈریٹس 4 گرام
پروٹین 1 گرام

12 گرام گول گپے میں موجودکیلوریز کی معلومات درج ذیل ہے:

چکنائی کی کیلوریز 27 کلو کیلوریز
کاربوہائیدریٹس کی کیلوریز 16 کلو کیلوریز
پروٹین کی کیلوریز 04 کلو کیلوریز

حوالہ جات

ترمیم
  1. Published from M- Pratap Ganj، 475، Lahori Gate، Delhi، Timeless Fellowship – Page 110 by Karnatak University Library Science Association، Library Science Association، Karnatak University School of Library Science، School of Library Science، Karnatak University – Library science – 1978