پاکستانی سیاسی بحران 2020-22ء

2022ء میں، پاکستانی سیاسی بحرانوں کا آغاز اس وقت ہوا جب اپوزیشن نے عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد پیش کی، جس کے بعد پنجاب کی صوبائی اسمبلی میں سیاسی بحران اور آئینی بحران پیدا ہوا۔ [1] بعد ازاں خیبر پختونخوا اسمبلی میں اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے وزیر اعلیٰٰ خیبر پختونخوا محمود خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد بھی جمع کرائی گئی۔

پی ڈی ایم کا احتجاج ترمیم

عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد ترمیم

صوبائی اسمبلی پنجاب کا بحران ترمیم

آئینی بحران ترمیم

خیبرپختونخوا اسمبلی ترمیم

8 اپریل کو خیبرپختونخوا اسمبلی میں اپوزیشن جماعتوں نے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع کرادی۔ تحریک عدم اعتماد عوامی نیشنل پارٹی کے پارلیمانی رہنما سردار حسین بابک، صوبائی سینئر نائب صدر خوش دل خان، ایم پی اے شگفتہ ملک اور متحدہ اپوزیشن کی جانب سے صوبائی اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع کرائی گئی۔ تحریک عدم اعتماد پر 20 سے زائد ارکان کے دستخط ہیں۔ [2] [3] [4]

حوالہ جات ترمیم

  1. "How Pakistan's political crisis could play out in the coming days"۔ www.aljazeera.com (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 اپریل 2022 
  2. Mohammad Ashfaq (April 9, 2022)۔ "KP opposition submits no-trust motion against CM Mahmood Khan"۔ DAWN.COM 
  3. "No-confidence motion against CM KPK"۔ www.paktribune.com 
  4. "No-confidence motion submitted against KPK chief minister"۔ 92 News HD۔ April 8, 2022