پاکستان میں دھماکے، 13 جولائی 2018ء

13 جولائی کو مستونگ میں، کستان میں عام انتخابات کے سلسلے میں ہونے والی ایک محلہ سطح کے جلے میں، خودکش حملہ ہوا۔ جس میں اب تک 131 افراد کے ہلاک ہونے اور 300 سے زائد کے زخمی ہونے کی خبر آ چکی ہے۔ ہلاک ہونے والوں میں بلوچستان صوبائی اسمبلی کے امیدوار، نوابزادہ سراج رئیسانی جو، سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان اسلم رئیسانی کے چھوٹے بھائی تھے، وہ بھی ہلاک ہوئے۔ دن کے ابتدائی اوقات میں، سابق وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا اور جمعیت علمائے اسلام (ف) کے رہنما، اکرم خان درانی کی گاڑی کے پاس بنوں میں دھماکا خیز مواد پھٹنے سے، 5 افراد ہلاک اور 37 زخمی ہوئے; البتہ درانی خود محفوظ رہے۔ داعش (آئی ایس آئی ایل) نے دعوا کیا مستونگ حملہ اس نے کیا، البتہ بنو حملے کی ذمہ داری کسی نے قبول نہیں کی۔

13 جولائی 2018 Pakistan bombings
پاکستان میں دھماکے، 13 جولائی 2018ء is located in پاکستان
Mastung
Mastung
Bannu
Bannu
Location of incidents shown in the map of Pakistan.
مقام
متناسقات29°24′31″N 67°11′22″E / 29.408737°N 67.189449°E / 29.408737; 67.189449
تاریخ13 جولائی 2018
نشانہنوابزادہ سراح رئیسانی (Mastung)
اکرم خان درانی (بنوں)
حملے کی قسمخودکش حملہ بم دھماکا، آئی ای ڈی
ہلاکتیں133
مستونگ: 128
بنوں: 5
زخمی337+
مستونگ: 300+
بنوں: 37
مرتکبینمستونگ: داعش
شریک افراد کی تعدادمستونگ: 1 (خودکش حملہ آور)

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم