پاکستان نیم فوجی قوتیں
(پاکستان نیم فوجی دستے سے رجوع مکرر)
پاکستان نیم فوجی دستوں سے مراد وہ دیگر عسکری قوتیں ہیں جن کو آئین طور پر ملکی سلامتی کے لیے اختیارات دیے گئے ہیں۔
پاکستان نیم فوجی قوتیں | |
---|---|
خدماتی شاخیں | پاکستان نیشنل گارڈ سرحد کور |
صدر دفتر | اسلام آباد،کوئٹہ،پشاور،لاہور،کراچی اور گلگت |