پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہ زمبابوے 1997-98ء

پاکستانی قومی کرکٹ ٹیم نے مارچ 1998ء میں زمبابوے کا دورہ کیا اور زمبابوے کی قومی کرکٹ ٹیم کے خلاف 2 میچوں کی ٹیسٹ سیریز کھیلی جس کے بعد 2 محدود اوورز انٹرنیشنل کھیلے گئے۔ پاکستان نے ٹیسٹ سیریز 1-0 سے جیت لی۔ پاکستان کی کپتانی راشد لطیف اور زمبابوے کی کپتانی ایلسٹر کیمبل نے کی۔ پاکستان نے ایل او آئی سیریز 2-0 سے جیت لی ۔[1]

ٹیسٹ سیریز ترمیم

پہلا ٹیسٹ ترمیم

14–18 مارچ 1998ء
(5 روزہ میچ)
سکور کارڈ
ب
321 (112.2 اوورز)
گرانٹ فلاور 156* (329)
وقار یونس 5/106 (28.2 اوورز)
256 (109.1 اوورز)
محمد یوسف 60 (172)
گائے وائٹل 4/63 (27 اوورز)
302/4ڈکلیئر (80.2 اوورز)
مرے گڈون 166* (204)
وقار یونس 2/18 (11 اوورز)
258/6 (98.3 اوورز)
معین خان 97 (166)
ہیتھ سٹریک 3/42 (18 اوورز)
میچ ڈرا
کوئنزاسپورٹس کلب, بولاوایو
امپائر: ایان رابنسن (زمبابوے) اور ڈیوڈ شیپرڈ (انگلینڈ)
میچ کا بہترین کھلاڑی: گرانٹ فلاور (زمبابوے)

دوسرا ٹیسٹ ترمیم

21–25 مارچ 1998ء
(5 روزہ میچ)
سکور کارڈ
ب
277 (82.5 اوورز)
گائے وائٹل 62 (92)
وقار یونس 4/47 (20 اوورز)
354 (147.5 اوورز)
محمد وسیم 192 (407)
پومی مبانگوا 3/56 (33 اوورز)
268 (111 اوورز)
مرے گڈون 81 (250)
اظہر محمود 3/26 (16 اوورز)
192/7 (53.5 اوورز)
سعید انور 65 (89)
گائے وائٹل 2/35 (15 اوورز)
پاکستان 3 وکٹوں سے جیت گیا۔
ہرارے اسپورٹس کلب، ہرارے
امپائر: سٹیورینڈل (آسٹریلیا) اور رسل ٹفن (زمبابوے)
میچ کا بہترین کھلاڑی: محمد وسیم (پاکستان)
  • زمبابوے نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

ایک روزہ بین الاقوامی سیریز ترمیم

پہلا ایک روزہ بین الاقوامی ترمیم

28 مارچ 1998ء
سکور کارڈ
زمبابوے  
236/6 (50 اوورز)
ب
  پاکستان
237/6 (47.4 اوورز)
ہیتھ سٹریک 48* (57)
اظہر محمود 2/34 (9 اوورز)
عامر سہیل 77 (104)
گائے وائٹل 2/35 (9.4 اوورز)
پاکستان 4 وکٹوں سے جیت گیا۔
ہرارے اسپورٹس کلب، ہرارے
امپائر: کیون باربر (زمبابوے ) اور ایان رابنسن (زمبابوے)
بہترین کھلاڑی: عامر سہیل (پاکستان)
  • پاکستان نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
  • شعیب اختر اور محمد یوسف (دونوں پاکستان) نے اپنا ایک روزہ بین الاقوامی ڈیبیو کیا۔

دوسرا ایک روزہ بین الاقوامی ترمیم

29 مارچ 1998ء
سکور کارڈ
زمبابوے  
272/4 (50 اوورز)
ب
  پاکستان
276/6 (46.4 اوورز)
گرانٹ فلاور 81 (103)
محمد حسین 2/60 (10 اوورز)
محمد وسیم 76 (91)
ہیتھ سٹریک 2/36 (8 اوورز)
پاکستان 4 وکٹوں سے جیت گیا۔
ہرارے اسپورٹس کلب، ہرارے
امپائر: گریم ایونز (زمبابوے) اور رسل ٹفن (زمبابوے)
بہترین کھلاڑی: محمد وسیم (پاکستان)
  • پاکستان نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

حوالہ جات ترمیم

  1. "Pakistan in Zimbabwe 1998"۔ CricketArchive۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 جون 2014