پاکستان کی ایئر لائنز کی فہرست

پاکستانی ہوا بازی کی صنعت اورینٹ ایئر ویز سے شروع ہوئی جسے بعد میں پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز کارپوریشن کے ساتھ ضم کر دیا گیا۔

پی آئی اے بوئنگ 747-300
شاہین ایئر بوئنگ 737-200
ایئر بلیو A320-200

موجودہ اور متحرک خطوط ہوائی (ایئر لائنز) ترمیم

جولائی 2016 تک پاکستان کی تین ایئرلائینز مقامی اور بین الاقوامی سطح پر اپنی خدمات پیش کر رہی ہیں۔

ایئرلائن تصویر آئی اے ٹی اے آئی سی اے او کال سائن مراکز
ایئر انڈس I6 MPK AIR INDUS جناح بین الاقوامی ہوائی اڈا (کراچی)
ائیر بلو   PA ABQ AIRBLUE جناح بین الاقوامی ہوائی اڈا (کراچی)
عسکری طیران 4K AAS AL-AAS -
ایئر کرافٹ سیلز اینڈ سروسز لمیٹڈ   - ACS AIRCRAFT SALES جناح بین الاقوامی ہوائی اڈا (کراچی)
پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز   PK PIA PAKISTAN جناح بین الاقوامی ہوائی اڈا (کراچی)
پرنسلی جیٹس   - PJP PRINCELY JETS جناح بین الاقوامی ہوائی اڈا (کراچی)
رائل ایئر لائنز R0 RPK ROYAL PAKISTAN جناح بین الاقوامی ہوائی اڈا (کراچی)
شاہین ایئر   NL SAI SHAHEEN AIR INTERNATIONAL جناح بین الاقوامی ہوائی اڈا (کراچی)
سٹار ایئر ایوی ایشن   6S URJ STARAV جناح بین الاقوامی ہوائی اڈا (کراچی)
ویژن ایئر انٹرنیشنل - VIS DREAM BIRD جناح بین الاقوامی ہوائی اڈا (کراچی)

موجود مگرغیر متحرک خطوط ہوائی (ایئر لائنز) ترمیم

ایئرلائن Image آئی اے ٹی اے آئی سی اے او کال سائن ہب
ایئر انڈس I6 MPK Air Indus جناح بین الاقوامی ہوائی اڈا (کراچی)
بھوجا ایئر B4 BHO BHOJA

مستقبل خطوط ہوائی (ایئر لائنز) ترمیم

  • سیرن ایئر [1]
  • آئی اے ایم سی [2]

چارٹر ایئر لائنز ترمیم

  • عسکری ایوی ایشن
  • اے ایس ٹی پاکستان ایئر ویز
  • ایئر کرافٹ سیلز اور سروسز لمیٹڈ
  • پاکستان ایوی ایڑر اور ایوی ایشن
  • ریان ایئر
  • رائل ایئر لائنز
  • پرنسلی جیٹس
  • وژن ایئر انٹرنیشنل
  • سٹار ایئر ایوی ایشن

کالعدم ایئر لائنز ترمیم

 
ایرو ایشیا انٹرنیشنل
  • ایرو ایشیا انٹرنیشنل
  • ہجویری ایئر لائنز
  • جے ایس ایئر
  • اورینٹ ایئر ویز
  • پاک ایئر ویز
  • راجی ایئر لائنز
  • سیف ایئر

حوالہ جات ترمیم

  1. Serene Air - History of PIA - Forum
  2. "IAMC"۔ 04 اپریل 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 مئی 2016