ائیر بلو
پاکستان کی نجی فضائی کمپنی۔ سنہ دو ہزار تین میں اس نے لیز شدہ طیاروں سے آپریشن کا آغاز کیا۔ بارہ ملکی و غیر ملکی مقامات تک اس کی پروازیں ہیں۔ جس میں مانچسٹر بھی شامل ہے۔ یہ ائرلائن پی آئی اے کے ایک سابق چیرمین شاہد خاقان عباسی کی ملکیت . 28 جولائی 2010ء کو ائیر بلو کا ایک جہاز اسلام آباد میں مارگلہ ہلز سے ٹکرا کر تباہ ہوا جس میں تمام مسافر اور عملہ جاں بحق ہوئے۔ یہ پاکستان میں جہاز کا یہ بڑا حادثہ تصور کیا جاتا ہے ۔
ائیر بلو | ||||
---|---|---|---|---|
|
||||
تاریخ آغاز | 2003 | |||
ملک | پاکستان | |||
ہب | جناح بین الاقوامی ہوائی اڈا | |||
طیارے | ایئربس اے320 ، ایئربس اے340 | |||
قانونی حیثیت | جوائنٹ اسٹاک کمپنی | |||
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ | |||
درستی - ترمیم |
پروازوں کے مقامات
ترمیمائیر بلیو درج ذیل مقامات کے لیے فضائی خدمات پیش کرتی ہے۔ [1]
بیڑا
ترمیمجنوری 2015 تک ائیر بلیو کے پس درج ذیل ہوائی جہاز تھے جن کی اوسط عمر 9.1 برس تھی۔ [8]
ہوائی جہاز | موجود | متوقع اضافہ | دیگر معلومات |
---|---|---|---|
ائیر بس اے320-200 | 3 | 0 | 2 کرایہ پر، ایک آئی ایل ایف سی اواس |
ائیر بس اے321-200 | 3 | 0 | ونڈروز ائیر لائینز سے کرایہ پر[9][10] |
ائیر بس اے330-300 | 0 | 2 | کرایہ پر |
ائیر بس اے330-200 | 1 | 0 | |
Total | 7 | 2 |
ائیر بلیو کے پاس صرف ایک طیارہ ہے۔ [11]
- سابقہ جہاز
اس کے علاوہ ائیر بلیو نے مختصر مدت کے لیے بیچ 1900کو بھی استعمال کیا جو جے ایس ائیر نے چلایا۔ [3]
مزید دیکھیے
ترمیمhttp://www.airblue.com/index.aspآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ airblue.com (Error: unknown archive URL)
ویکی ذخائر پر ائیر بلو سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
حوالہ جات
ترمیم- ^ ا ب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ "ائیر بلیو کا شیڈول"۔ 2013-10-29 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-09-21
- ^ ا ب پ "سابقہ مقامی روٹ کا نقشہ"۔ 2013-07-19 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-09-21
- ^ ا ب "ائیر بلیو/جے ایس ائیر گوادر سروس"۔ 2011-07-13 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-09-21
- ↑ ائیر بلیو اے ٹی آر72 سروس کی تشہیر
- ↑ 2012/airblue-adds-new-destination ائیر بلیو اب استنبول کے لیے بھی[مردہ ربط]
- ↑ ائیر بلیو کی برمنگہم سے پاکستان کے لیے پروازیں معطل[مردہ ربط]
- ↑ ائیر بلیو کی مانچسٹر کے لیے پروازیں معطل
- ↑ ائیربلیو کے جہاز
- ↑ [1]
- ↑ ائیر بلیو نے اے330-200 کے طیارے ونڈروز سے کرایہ پر لے لیے
- ↑ "ائیر بس کے آرڈر اور ڈلیوری 2011"۔ 2011-07-04 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2011-07-04
- ^ ا ب "آرکائیو کاپی"۔ 2015-09-14 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-09-21
- ↑ ائیر بلیو نے اے ٹی آر 72 سروس کا آغاز کر دیا