پاکستان سے عام طور پر مراد جنوب وسط ایشیاء کا خود مختار ملک اسلامی جمہوریہ پاکستان لیا جاتا ہے۔

پاکستان کے دیگر استعمال کے لیے آپ مندرجہ ذیل صفحات سے رجوع کر سکتے ہیں۔

  • ڈومنین پاکستان - اردومیں مملکت پاکستان جسے عام طور پر پاکستان کہا جاتا تھا -1947ء میں تقسیم ہند سے قائم ہونے والے دو خود مختار ممالک میں سے ایک آزاد وفاقی عملداری تھا۔ یہ 1956ء میں اسلامی جمہوریہ پاکستان بن گیا۔
  • مغربی پاکستان، جب تک پاکستان اور بنگلہ دیش ایک ملک کی حیثیت سے تھے تب بنگلہ دیش کو مشرقی پاکستان اور موجودہ پاکستان کو مغربی پاکستان کہا جاتا تھا۔
  • مشرقی پاکستان، 1971ء سے پہلے کا موجودہ بنگلہ دیش، جو 1947ء سے 1971ء تک پاکستان کا حصہ تھا۔
  • چھوٹا پاکستان - بنیادی طور پر سمندر پار پاکستانیوں کی آبادی والے شہری نسلی انکلیو کے لیے عالمی اصطلاح
  • قراقل پاقستان، ازبکستان کی ایک ریاست
  • پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز - پاکستان کی پرچم بردار ایئر لائن
  • پاکستان، بھارت -بھارت کی ریاست بہار کا ایک گاؤں
  • پاکستان، ایران -ایران کے صوبہ اردبیل کا ایک گاؤں

مزید دیکھیے

ترمیم

  یہ ایک ضد ابہام صفحہ ہے۔ ایسے الفاظ جو بیک وقت متعدد معانی پر مشتمل ہوں یا متفرق شعبہ ہائے فنون سے وابستہ ہوں، انہیں ضد ابہام صفحہ کہا جاتا ہے۔ اگر کسی اندرونی ربط کے ذریعہ آپ اس صفحہ تک پہونچے ہیں تو، آپ اس ربط کو درست کرنے کی کوشش کرسکتے ہیں تاکہ وہ ربط درست اور متعلقہ صفحہ سے مربوط ہو جائے۔ مزید تفصیل کے لیے ویکیپیڈیا:ضد ابہام ملاحظہ فرمائیں۔