پراجیت رامبوکویلا
کرکٹ امپائر
رامبوکانا میگوناج پراجیت جے شانتھا رامبوکویلا (پیدائش: 22 جنوری 1976ء) سری لنکا کے سابق کرکٹ کھلاڑی ہیں جنھوں نے 1995ء اور 2002ء کے درمیان سات فرسٹ کلاس اور نو لسٹ اے میچ کھیلے۔[1] وہ اب ایک امپائر ہیں اور جون 2015 میں سری لنکا اور پاکستان کے درمیان ایک ٹور میچ میں کھڑے ہوئے تھے۔[2] وہ آئی سی سی بین الاقوامی امپائرز کے پینل کے رکن ہیں [3] وہ 1 ستمبر 2019 کو اپنے پہلے ٹی ٹوئینٹی (T20I) میں سری لنکا اور نیوزی لینڈ کے درمیان کھڑے ہوئے تھے۔[4] 21 جنوری 2022 کو وہ سری لنکا اور زمبابوے کے درمیان اپنے پہلے ایک روزہ بین الاقوامی (ODI) میچ میں کھڑے ہوئے۔[5]
ذاتی معلومات | |
---|---|
مکمل نام | رامبوکانا میگوناج پراجیت جے شانتھا رامبوکویلا |
پیدائش | موراتووا، سری لنکا | 22 جنوری 1976
امپائرنگ معلومات | |
ایک روزہ امپائر | 2 (2022) |
ٹی 20 امپائر | 6 (2019–2022) |
ماخذ: کرک انفو، 21 جون 2022ء |
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ "پراجیت رامبوکویلا"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 جون 2015
- ↑ "پاکستان کا دورہ سری لنکا، ٹور میچ: سری لنکا بورڈ پریذیڈنٹ الیون بمقابلہ پاکستانی کولمبو (کولٹس)، جون 11-13، 2015"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 جون 2015
- ↑ "آئی سی سی بین الاقوامی امپائرز کا پینل"۔ بین الاقوامی کرکٹ کونسل۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 ستمبر 2019
- ↑ "پہلا ٹی20، نیوزی لینڈ کا سری لنکا کا دورہ پالیکیلے میں، 1 ستمبر 2019"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 ستمبر 2019
- ↑ "تیسرا ون ڈے (دن/رات)، پالیکیلے، 21 جنوری 2022، زمبابوے کا دورہ سری لنکا"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 جنوری 2022