2015ء میں پاکستان کرکٹ ٹیم سری لنکا میں
پاکستان کرکٹ ٹیم، سری لنکا کا 11 جون سے 1 اگست 2015 تک دورہ کر رہی ہے۔[1] دورہ میں ایس ایل سی پریزیڈنٹ XI کے خلاف ایک تین روزہ میچ، تین ٹیسٹ میچ، پانچ ایک روزہ اور دو ٹی-20 میچ کھیلے گی۔[2][3][4] تیسرا ٹیسٹ پہلے آر پریماداسا اسٹیڈیم میں کھیلے جانا تھا، مگر اسے پالیکیلے انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا، یہ فیصلہ مئی میں کیا گيا۔[5]
2015ء میں پاکستان کرکٹ ٹیم سری لنکا میں Pakistani cricket team in Sri Lanka in 2015 | |||||
![]() |
![]() | ||||
تاریخ | 11 جون 2015 – 1 اگست 2015 | ||||
کپتان | اینجلو میتھیوز | مصباح الحق(ٹیسٹ) | |||
ٹیسٹ سیریز | |||||
ایک روزہ بین الاقوامی سیریز | |||||
ٹی-20 بین الاقوامی سیریز |
شریک کھلاڑی ترميم
ٹیسٹ | ایک روزہ | ٹی-20 | |||
---|---|---|---|---|---|
سری لنکا[6] | پاکستان[7] | سری لنکا | پاکستان | سری لنکا | پاکستان |
مقابلہ جات ترميم
ایس ایل سی پریزیڈنٹ XI بمقابلہ پاکستانس ترميم
11 - 13 جون 2015
اسکور کارڈ |
ب
|
ایس ایل سی پریزیڈنٹ XI
| |
- پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کی۔
- دونوں ٹیمیں 14 کھلاڑیوں کے ساتھ تھیں، (11 بلے بازی، 11 فیلڈنگ)۔
ٹیسٹ کا دور ترميم
پہلا ٹیسٹ ترميم
17 - 21 جون 2015
اسکور کارڈ |
ب
|
||
- پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے گیند بازی کی۔
- بارش کی وجہ سے پہلے دن کھیل نہیں ہو سکا۔ دوسرے دن بھی گیلے میدان کی تاخیر ہوئی اور خراب روشنی کی وجہ سے کھیل 17:30 سے پہلے روک دیا گیا۔ تیسرے دن بارش بند ہوئی۔
- 123واں ٹیسٹ میچ جیت کر، پاکستان ایشیا کی بہترین ٹیسٹ ٹیم بن گئی۔[8]
دوسرا ٹیسٹ ترميم
25 - 29 جون 2015
اسکور کارڈ |
ب
|
||
- پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کی
- پہلے روز بارش کی وجہ سے 1:20 پر 55 منٹس تک کھیل رکا رہا۔ دوسرے دن، بارش کی وجہ سے کھیل 10 منٹس رکا رہا۔ تیسرے دن بارش کی وجہ سے پہلے 15 منٹ میچ نہیں سو سکا۔
- دشمانتھا چمیرا (سری) نے پہلا ٹیسٹ کھیلا۔
- Tharindu Kaushal (س ل) نے 5 وٹ لیں۔[9]
- یونس خان (پاک) کا یہ 100واں ٹیسٹ تھا۔[9]
- یاسر شاہ (پاک) نے دوسری بار 5 ووکٹ لیں۔
تیسرا ٹیسٹ ترميم
3 - 7 جولائی 2015
اسکور کارڈ |
ب
|
||
ایک روزہ دور ترميم
پہلا ایک روزہ ترميم
دوسرا ایک روزہ ترميم
تیسرا ایک روزہ ترميم
چوتھا ایک روزہ ترميم
پانچواں ایک روزہ ترميم
ٹی-20 دور ترميم
پہلا ٹی-20 ترميم
دوسرا ٹی-20 ترميم
حوالہ جات ترميم
- ↑ "Pakistan set for full tour of Sri Lanka in June". ESPNCricinfo. 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 22 اپریل 2015.
- ↑ "Pakistan in Sri Lanka Test Series, 2015". ESPNCricinfo. 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 11 اپریل 2015.
- ↑ "Pakistan in Sri Lanka ODI Series, 2015". ESPNCricinfo. 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 11 اپریل 2015.
- ↑ "Pakistan in Sri Lanka T20I Series, 2015". ESPNCricinfo. 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 11 اپریل 2015.
- ↑ "Third Pakistan Test shifted to Pallekele". ESPNCricinfo. 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 08 مئی 2015.
- ↑ "Mubarak back in Test squad for Pakistan series". ESPNcricinfo. ESPN Sports Media. 10 June 2015. 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 10 جون 2015.
- ↑ "Shehzad, Masood picked for Sri Lanka Tests". ESPNcricinfo. ESPN Sports Media. 3 June 2015. 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 03 جون 2015.
- ↑ "Shah spins Pakistan to victory in opening Test". Al-Jazeera. June 21, 2015. 21 جون 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ June 21, 2015.
- ^ ا ب "Kaushal, Prasad bowl Pakistan out for 138". ESPN Cricinfo. 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 25 جون 2015.