اضغط هنا للاطلاع على كيفية قراءة التصنيف
اضغط هنا للاطلاع على كيفية قراءة التصنيف

پردار حشرات

 

اسمیاتی درجہ ذیلی جماعت[1]  ویکی ڈیٹا پر (P105) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت بندی
طبقہ: حشرات
سائنسی نام
Pterygota[1][2][3]  ویکی ڈیٹا پر (P225) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Carl Gegenbaur ، 1878  ویکی ڈیٹا پر (P225) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

پردار حشرات (علمی نام: Pterygota) حشرات میں سے سب سے بڑا ذیلی طبقہ ہے جس ميں 300,100 قسمیں ہيں۔ پردار حشرات دو زمروں ميں تقسیم ہوتے ہيں۔ پردار حشرات میں سے جھنگور اور پسو بھی ہيں جو اپنے پر ارتقائی ترقی کی وجہ سے یہ امتیازی خصوصیت کھوچکے ہیں۔

  • Paleoptera - اس گروہ میں صرف 100 قسمیں ہيں
  • Neoptera - اس گروہ میں 300،000 قسمیں ہيں

پردار حشرات کی تقسیم ترمیم

HEMIMETABOLA

HEMIMETABOLA

HOLOMETABOLA

حوالہ جات ترمیم

  • Světem zvířat Bezobratlí autoři: Jan Hanzák, Ladislav Halík, Marie Mikulová Vydalo nakl. Albatros 1973
  1. ^ ا ب پ ربط : ITIS TSN  — اخذ شدہ بتاریخ: 22 اکتوبر 2013 — عنوان : Integrated Taxonomic Information System — شائع شدہ از: 2005
  2. ^ ا ب iNaturalist taxon ID: https://inaturalist.org/taxa/184884
  3.    "معرف Pterygota دائراۃ المعارف لائف سے ماخوذ"۔ eol.org۔ اخذ شدہ بتاریخ 3 اپریل 2024ء