پورنیما چودھری (پیدائش:15 اکتوبر 1971ء کولکتہ، مغربی بنگال)ایک سابقہ بھارتی ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ کھلاڑی ہیں جو بھارت قومی خواتین کرکٹ ٹیم کے لیے بین الاقوامی کرکٹ کھیلتی رہیں۔ انھوں نے 5 ایک روزہ کھیلے۔ [1][2]

پورنیما چودھری
ذاتی معلومات
مکمل نامپورنیما چودھری
پیدائش (1971-10-15) 15 اکتوبر 1971 (عمر 52 برس)
کولکاتا، بھارت
عرفپورنی
بلے بازیدائیں ہاتھ سے
گیند بازیرائیٹ آرم میڈیم فاسٹ
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ایک روزہ (کیپ 53)13 دسمبر 1997  بمقابلہ  ویسٹ انڈیز
آخری ایک روزہ24 دسمبر 1997  بمقابلہ  آسٹریلیا
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ خواتین ایک روزہ بین الاقوامی
میچ 5
رنز بنائے 20
بیٹنگ اوسط 20.00
100s/50s 0/0
ٹاپ اسکور 11ناٹ آؤٹ
گیندیں کرائیں 150
وکٹ 6
بالنگ اوسط 10.66
اننگز میں 5 وکٹ 5
میچ میں 10 وکٹ 0
بہترین بولنگ 5/21
کیچ/سٹمپ 0/–
ماخذ: کرکٹ آرکیو، 8 مئی 2020

شماریات ترمیم

پورنیما چودھری نے 1997ء میں پانچ ایک روزہ بین لااقوامی کرکٹ میچ کھیلے۔ ان کا پہلا میچ (کیپ نمبر 53) 13 دسمبر 1997ء کو ویسٹ انڈیز اور آخری ایک روزہ 24 دسمبر 1997ء کو آسٹریلیا کے خلاف کھیلا۔ پرنما نے پانچ ایک روزہ میچوں میں 20 رنز بنائے، جس میں 11 ناٹ آؤٹ پرنما کا بہترین اسکور تھا۔ گیند بازی میں کل 150 گیندیں کرائیں اور 6 وکٹیں حاصل کیں جب کہ گیند بازی اوسط 10.66 تھی۔ گیند بازی میں ایک بار پانچ وکٹیں بھی حاصل کیں۔[1]

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. ^ ا ب "P Choudhary"۔ کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 02 نومبر 2009 
  2. "On the ball – Bowlers who picked up fifer on ODI and T20I debut"۔ Women's CricZone۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 مئی 2020 

بیرونی روابط ترمیم