پروین اکبر

پاکستانی اداکارہ

پروین اکبر (انگریزی: Parveen Akbar) (ولادت: 7 اپریل 1949ء) ایک پاکستانی اداکارہ ہیں۔[1] پروین اکبر کو زمانی منزل کی مسخرے، اب دیکھ خدا کیا کرتا ہے، یہ زندگی ہے اور دیوانگی میں اپنے کرداروں کے لیے جانی جاتی ہیں۔[2]

پروین اکبر
معلومات شخصیت
پیدائش 7 اپریل 1949ء (75 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کراچی  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ ادکارہ  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

پیشہ وارانہ زندگی ترمیم

پروین اکبر نے اداکاری کا آغاز 1970ء میں کیا اور پاکستان ٹیلی وژن کے ڈراموں میں نظر آئیں۔ پروین اکبر کو زمانی منزل کی مسخرے، اب دیکھ خدا کیا کرتا ہے، یہ زندگی ہے اور دیوانگی میں اپنے کرداروں کے لیے مشہور تھیں۔[3][4]

ذاتی زندگی ترمیم

پروین شادی شدہ ہیں اور ان کے تین بچے ہیں۔[5] پروین اکبر کی بیٹی ربیعہ کلثوم اور بیٹا محمد فیضان شیخ ہیں، دونوں اداکار ہیں۔[6] اداکارہ ماہم عامر ان کی بہو اور اداکار ریحان نظامی ان کے داماد ہیں۔[7]

فلمو گرافی ترمیم

ٹیلی ویژن ترمیم

سال ڈراما کردار چینل
2004ء مورت حمیدہ اے آر وائی ڈیجیٹل
2005ء ریاست عائشہ کی والدہ اے آر وائی ڈیجیٹل
2006ء مکان (ٹی وی سیریز) صائمہ کی والدہ جیو ٹی وی
2007ء سرکار صاحب رانی بی اے آر وائی ڈیجیٹل
2008ء چار چاند غزالہ جیو ٹی وی
2008ء یہ زندگی ہے بانو جیو انٹرٹینمینٹ
2008ء دورہا (ٹی وی سیریز) شہلا کی والدہ جیو انٹرٹینمینٹ
2009ء آشتی آشتی کی والدہ ہم ٹی وی
2011ء کتنی گرہیں باقی ہيں ہما ہم ٹی وی
2012ء دل نواب کی سلطانہ شکیلہ ایکسپریس انٹرٹینمینٹ
2013ء یہ زندگی ہے (سیریل) بانو جیو انٹرٹینمینٹ
2014ء ڈائجسٹ رائٹر ساجدہ ہم ٹی وی
2014ء زلیخا بنا یوسف صابرہ اے پلس انٹرٹینمینٹ[8]
2014ء شریک حیات شبنم ہم ٹی وی
2015ء اکیلی سدرہ کی والدہ ہم ٹی وی
2016ء کہاں تم چلے گئے امبرین جیو ٹی وی
2016ء میری سہیلی میری بھابی شبانہ جیو ٹی وی
2016ء تھوڑا سا آسمان جگت خالہ جیو ٹی وی
2017ء کرن کرن کی والدہ جیو انٹرٹینمینٹ
2017ء تیرے بنا عمیر کی والدہ جیو انٹرٹینمینٹ
2017ء میری سہیلی میری بھابی سیزن 2 شبانہ جیو ٹی وی
2017ء کتنی گرہیں باقی ہيں عاطف کی والدہ ہم ٹی وی
2017ء ریڈی سٹیدی گو (پاکستانی ٹی وی سیریز) خیراں پلے انٹرٹینمنٹ
2017ء زمانی منزل کی مسخرے زمان بیگم جیو انٹرٹینمینٹ
2018ء اب دیکھ خدا کیا کرتا ہے شائستہ جیو انٹرٹینمینٹ[9]
2018ء کبھی بینڈ کبھی باجا صائمہ ایکسپریس انٹرٹینمینٹ
2018ء ماہ تمام تائی جان ہم ٹی وی
2018ء نیک پروین شاکرا جیو انٹرٹینمینٹ
2019ء دیوانی نزہت کی ساس جیو انٹرٹینمینٹ[10][11]
2020ء مکافات سیزن 2 ثاقب کی والدہ جیو انٹرٹینمینٹ
2020ء خوب سیرت صبا جیو انٹرٹینمینٹ
2020ء گھمنڈی دادی ایکسپریس انٹرٹینمینٹ

ٹیلی فلم ترمیم

سال ٹیلی فلم کردار
2019ء پنکی کا دولہا پنکی کی ماں[12]

فلم ترمیم

سال فلم کردار
2013ء جوش پروین[13][14]
2016ء جھوت والا لوو آمنہ احمد
2017ء آزاد مہرو[15][16]

حوالہ جات ترمیم

  1. "Geo mega serial 'Ab Dekh Khuda Kia Karta Hai' starts today"۔ The News International۔ November 16, 2020 
  2. "Deewangi to go on air later this year"۔ The News International۔ November 9, 2020 
  3. "'Deewangi', Geo TV's romantic drama serial wins hearts"۔ Geo News۔ November 7, 2020 
  4. "Pakistani celebrities come together for Kashmir in new music video"۔ The News International۔ November 14, 2020 
  5. "Catching up with Faizan Shaikh"۔ The International News۔ November 6, 2020 
  6. "Faizan Sheikh"۔ The News International۔ November 15, 2020 
  7. "SOUNDCHECK: THE KASHMIR FRONTLINE"۔ Dawn News۔ November 3, 2020 
  8. "Mehreen Jabbar all set to start shooting for 'Zulekha bina Yusuf'"۔ Dawn News۔ November 18, 2020 
  9. "Geo mega serial 'Ab Dekh Khuda Kia Karta Hai' starts today"۔ The News International۔ November 13, 2020 
  10. "Geo's new serial 'Deewangi' starts today"۔ The News International۔ November 8, 2020 
  11. "Geo's new serial 'Deewangi' all set to win hearts"۔ The News International۔ November 12, 2020 
  12. "Muneeb Butt and Ushna Shah are pairing up for Pinky Ka Dulha"۔ images.dawn۔ November 5, 2020 
  13. "Josh"۔ Dawn News۔ November 1, 2020 
  14. "Pakistani film Josh to hit the screens this Eid"۔ Dawn News۔ November 2, 2020 
  15. "Yasir Akhtar is all set to release a film, titled Azaad"۔ The International News۔ November 4, 2020 
  16. "Yasir Akhtar strikes back with another trendsetter 'Multi National Films'"۔ The Nation۔ November 17, 2020