پریا پرکاش وریئر
بھارتی اداکارہ
(پریا پرکاش واریئر سے رجوع مکرر)
پریا پرکاش وریئر (انگریزی: Priya Prakash Varrier؛ (ملیالم: പ്രിയ പ്രകാശ് വാര്യർ)) ملیالم سنیما کی ایک ماڈل اور اداکارہ ہے جو سماجی میڈیا پر مقبول ہونے والی ویڈیو کی وجہ سے توجہ کا مرکز بنی ہے۔[2][3]
پریا پرکاش وریئر | |
---|---|
(ملیالم میں: പ്രിയ പ്രകാശ് വാര്യർ) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 28 اکتوبر 1999ء (26 سال) پونکونم |
رہائش | ترشور |
شہریت | بھارت |
قد | 1.61 میٹر |
عملی زندگی | |
مادر علمی | ویمالا کالج |
پیشہ | [[:اداکار|ادکارہ]] [1] |
IMDB پر صفحہ | |
درستی - ترمیم |
فلمیں
ترمیم† | فلم ابھی زیر تکمیل ہے | |||
سال | عنوان | زبان | نوٹس | حوالہ |
---|---|---|---|---|
2018ء | اورو آدارلو† | ملیالم | پہلی فلم | [4] |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ https://biographybd.com/priya-prakash-varrier/ — اخذ شدہ بتاریخ: 5 جولائی 2018
- ↑ "Who is Priya Prakash Varrier, social media's newest crush?". India Today (امریکی انگریزی میں). 12 فروری 2018. Archived from the original on 2019-01-06. Retrieved 2018-02-13.
- ↑ "WATCH | Who is Priya Prakash Varrier? Find out why Twitter is falling in love with her | Latest News & Updates at Daily News & Analysis". dna (امریکی انگریزی میں). 12 فروری 2018. Archived from the original on 2019-01-06. Retrieved 2018-02-13.
- ↑ Deepa Soman (16 ستمبر 2017)۔ "Omar Lulu's next film is 'Oru Adaar Love'"۔ دی ٹائمز آف انڈیا۔ 2019-01-06 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-02-12