پشتونخوا نیشنل عوامی پارٹی

پشتونخوا نیشنل عوامی پارٹی ( پشتو: پښتونخوا نېشنل عوامي پارټي‎ ) ایک سیاسی جماعت ہے جو بلوچستان، پاکستان میں واقع ہے۔ [5] اس کی بنیاد پشتونخوا ملی عوامی پارٹی (PKMAP) کے ایک علاحدہ سیاسی دھڑے کے طور پر دسمبر 2022ء میں پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے رہنما محمود خان اچکزئی کے ساتھ اختلافات کے بعد پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے سابق رہنما عثمان کاکڑ کے بیٹے خوش حال خان کاکڑ نے رکھی تھی۔ [6] [7]


پشتونخوا نیشنل عوامی پارٹی
پشتو زبان نامپښتونخوا نېشنل عوامي پارټي
مخففPKNAP
رہنماخوشحال خان کاکڑ
بانیخوشحال خان کاکڑ
تاسیس27 دسمبر 2022ء (2022ء-12-27)[1]
تقسیم ازپشتونخوا ملی عوامی پارٹی
صدر دفترکوئٹہ
نظریات
  • پشتون قوم پرستی[2]
  • مساوات پرستی[2]
قومی اسمبلی پاکستان
1 / 65
انتخابی نشان
انگور[3]
جماعت کا پرچم
ویب سائٹ
No URL found. Please specify a URL here or add one to Wikidata. Edit this at Wikidata
سیاست پاکستان

انتخابی تاریخ ترمیم

قومی اسمبلی
انتخابات نشستیں حوالہ
2024
1 / 65
[8] [9]

حوالہ جات ترمیم

  1. Saleem Shahid (2022-12-14)۔ "SITUATIONER: INFIGHTING THAT BLEEDS PkMAP"۔ DAWN.COM (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 فروری 2024 
  2. ^ ا ب Saleem Shahid (2023-01-01)۔ "PkMAP faction seeks Pashtoonkhwa province"۔ DAWN.COM (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 فروری 2024 
  3. "List of Allocation of Election Symbol to Political Parties for GE-2024" (PDF)۔ www.ecp.gov.pk۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان۔ 15 جنوری 2024 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 جنوری 2024 
  4. "ECP registers Pakhtunkhwa National Awami Party Pakistan"۔ سماء ٹی وی۔ 1 January 2024۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 فروری 2024 
  5. "List of Enlisted Political Parties" (PDF)۔ www.ecp.gov.pk۔ Election Commission of Pakistan۔ 23 January 2024۔ 29 جنوری 2024 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 جنوری 2024 
  6. Saleem Shahid (2022-12-28)۔ "PkMAP 'officially' splits"۔ DAWN.COM (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 فروری 2024 
  7. "Kakar demands new NAP against terrorism"۔ The Express Tribune (بزبان انگریزی)۔ 2022-12-29۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 فروری 2024 
  8. "NA-251 Result (Form 47)"۔ Election Commission of Pakistan۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 فروری 2024 
  9. "NA-251 Election Result 2024 Sherani-cum-Zhob-cum-Kila Saifullah - Result"۔ Geo News (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 فروری 2024