انگور
انگور ایک پودے اور اس کے پھل کا نام ہے۔ یہ پودا بیل کی صورت میں اگتا ہے اور اس کا پھل گچھوں میں اگتا ہے۔ ایک گھچے میں 6 سے لے کر 300 انگور کے دانے اگ سکتے ہیں۔ انھیں اس حالت میں بھی کھایا جاسکتا ہے یا پھر اس سے جام، جوس، جیلی، شراب اور انگور کے بیجوں کا تیل بھی بنایا جا سکتا ہے۔ انگور جب سوکھ جاتے ہیں تو ان سے کشمش بھی بنائی جاتی ہے۔ پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع چترال کی وادی کالاش میں انگور سے دیسی شراب بھی بنایی جاتی ہے -
تاریخترميم
انگور کی کاشت کاری، تقریباً 6،000-8،000 سال قبل قرب مشرقی علاقہ میں کی گئی تھی۔[1] آثارِ قدیمہ کے مطالعہ کے مطابق انگور سے شراب بنانے کی انسانی ترکیب 8،000 سال قبل ملک جارجیا میں پائی گئی۔[2][3]
تغذیہ - اقدارترميم
انگور خواہ سبز ہوں کہ سرخ، ان میں تغذیہ کی قدر یوں ہے۔
غذائی قدر فی 100 گرام (3.5 oz) | |
---|---|
Energy | 288 کلوJ (69 kcal) |
18.1 g | |
شکّر | 15.48 g |
Dietary fiber | 0.9 g |
0.16 g | |
0.72 g | |
حیاتین | مقدار |
Thiamine (B1) | 6% 0.069 mg |
Riboflavin (B2) | 6% 0.07 mg |
Niacin (B3) | 1% 0.188 mg |
پینٹوتھینک تیزاب | 1% 0.05 mg |
Vitamin B6 | 7% 0.086 mg |
فولک تیزاب | 1% 2 μg |
Choline | 1% 5.6 mg |
حیاتین ج | 4% 3.2 mg |
Vitamin E | 1% 0.19 mg |
Vitamin K | 14% 14.6 μg |
Minerals | مقدار |
Calcium | 1% 10 mg |
Iron | 3% 0.36 mg |
Magnesium | 2% 7 mg |
Manganese | 3% 0.071 mg |
فاسفورس | 3% 20 mg |
Potassium | 4% 191 mg |
Sodium | 0% 2 mg |
جست | 1% 0.07 mg |
دیگر اجزا | مقدار |
Fluoride | 7.8 µg |
| |
†Percentages are roughly approximated using US recommendations for adults. Source: USDA Nutrient Database |
تقسیم اور پیداوارترميم
ملک | رقبہ (کلومیٹر²) |
---|---|
ہسپانیہ | 11,750 |
فرانس | 8,640 |
اطالیہ | 8,270 |
ترکی | 8,120 |
ریاستہائے متحدہ | 4,150 |
ایران | 2,860 |
رومانیہ | 2,480 |
پرتگال | 2,160 |
ارجنٹائن | 2,080 |
چلی | 1,840 |
آسٹریلیا | 1,642 |
آرمینیا | 1,459 |
|
- ‡ ذیلی حاشیہ:
- کوئی علامت = سرکاری اعداد و شمار
- (A) = سرکاری شامل ہو سکتے ہیں , نیم سرکاری یا اندازے کے مطابق اعداد و شمار
- (F) = ادارہ برائے خوراک و زراعت اندازے کے مطابق
- (I) = ادارہ برائے خوراک و زراعت طریقہ کار کی بنیاد پر اعداد و شمار
ماخذ: اقوام متحدہ کے خوراک اور زراعت کی تنظیم: اقتصادی اور سماجی محکمہ: شماریات ڈویژن
نگار خانہترميم
لبنان کے گاؤں عيتا الفخار میں انگور کی بیل
مزید دیکھیےترميم
ویکی کومنز پر انگور سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
حوالہ جاتترميم
- ↑ This, Patrice; Lacombe, Thierry and Thomash , Mark R. (2006). "Historical Origins and Genetic Diversity of Wine Grapes" (PDF). Trends in Genetics. 22 (9): 511–519. PMID 16872714. doi:10.1016/j.tig.2006.07.008.
- ↑ McGovern, Patrick E. (2003). Ancient Wine: The Search for the Origins of Viniculture (PDF). Princeton University Press.
- ↑ McGovern, P. E. "Georgia: Homeland of Winemaking and Viticulture".
- ↑ "Production of Grape by countries". ادارہ برائے خوراک و زراعت. 2011. 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 12 فروری 2014.