عثمان کاکڑ

پاکستانی سیاست دان

عثمان خان کاکڑ پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے صوبائی صدر اور بلوچستان کے منجھے ہوئے سیاست دان تھے۔ 21 جولائی 1961ء کو ضلع قلعہ سیف اللہ کی تحصیل مسلم باغ میں پیدا ہونے والے عثمان کاکڑ نے معیشت میں ماسٹرز اور ایل ایل بی کر رکھا ہے۔ دورِ طالب علمی سے سیاسی زندگی کا آغازکیا، 1977ء میں پشتونخوا اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن میں شامل ہوئے اور تنظیم کے مرکزی اول سیکرٹری (سربراہ) کی حیثیت سے کام کیا۔ تعلیم مکمل کرنے کے بعد پشتونخوامیپ کے پلیٹ فارم سے عملی سیاست شروع کی۔ 2002ء بلوچستان اسمبلی کی نشست کے لیے انتخاب لڑا لیکن کامیابی حاصل نہ کرسکے۔ عثمان کاکڑ آل پارٹیز ڈیموکریٹک موومنٹ کے صوبائی کنوینئر اور پشتونخوا نیشنل ڈیموکریٹک الائنس کی مرکزی کنویننگ کمیٹی کے رکن بھی رہے۔ عثمان کاکڑ نے 21 جون 2021ء بروز سوموار کو وفات پائی۔[2]

عثمان کاکڑ

معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 1961ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مسلم باغ   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 21 جون 2021ء (59–60 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کراچی   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات تعذیب   ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات قتل   ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت پختونخوا ملی عوامی پارٹی   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مناصب
رکن ایوان بالا پاکستان [1]   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکن مدت
12 مارچ 2015  – مارچ 2021 
حلقہ انتخاب بلوچستان  
عملی زندگی
مادر علمی جامعہ بلوچستان   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان اردو   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان پشتو ،  اردو   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

وفات ترمیم

عثمان کاکڑ نے 21 جون 2021ء کو وفات پائی۔

حوالہ جات ترمیم

  1. http://www.senate.gov.pk/en/profile.php?uid=847&catid=&subcatid=&cattitle=
  2. شاکر حسین شاہ (27 اگست 2009ء)۔ "Young Leaders of Pakistan (Profiles)"۔ The Pakistani Spectator