پشوپتی ناتھ مندر
پشوپتی ناتھ مندر (Pashupatinath Temple) (نیپالی: पशुपतिनाथ मन्दिर) ایک مشہور مقدس ہندو مندر ہے جو نیپال کے دار الحکومت کھٹمنڈو میں وقع ہے۔ وارانسی کا نیپالی مندر اس کی ہو بہو نقل ہے۔[1][2][3][4][5]
پشوپتی ناتھ مندر | |
متناسقات | 27°42′35″N 85°20′55″E / 27.70972°N 85.34861°E |
نام | |
حقیقی نام | پشوپتی ناتھ مندر |
دیوناگری | पशुपतिनाथ मन्दिर |
مقام | |
ملک | نیپال |
ضلع | کھٹمنڈو |
مقامیت | کھٹمنڈو |
فن تعمیرات اور ثقافت | |
بنیادی دیوتا | شیو |
اہم تہوار | مہا شواراتری، تیج، بال چتُردشی |
طرز تعمیر | پگوڈا |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Nepali Mandir"۔ ixigo.com۔ 25 ستمبر 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ Aug 2015
- ↑ "A piece of Nepal in Varanasi"۔ دی ٹائمز آف انڈیا۔ اخذ شدہ بتاریخ Aug 2015
- ↑ "This ghat of Goddess Lalita"۔ دی ٹائمز آف انڈیا۔ اخذ شدہ بتاریخ Aug 2015
- ↑ "Kathwala Temple"۔ TripAdvisor۔ اخذ شدہ بتاریخ Aug 2015
- ↑ "Information"۔ buzzntravel۔ 04 مارچ 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ Aug 2015
بیرونی روابط
ترمیمویکی ذخائر پر پشوپتی ناتھ مندر سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- Shri Pashupatinath Mandir, Nepalآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ npsin.in (Error: unknown archive URL)
- Pashupatinath Temple
- Pashupatinath Darshan
- Video guide to Pashupatinath Nepal
- Virtual Tour of Pashupatnath Temple