نیپالی مندر

وارانسی شہر کا ایک قدیم مندر

نیپالی مندر (Nepali Mandir) (ہندی: नेपाली मंदिर‎) وارانسی کے مقدس شہر میں قدیم ترین اور سب سے مشہور مندروں میں سے ایک ہے۔ اس مندر کی ہندو مت میں عظیم مذہبی اہمیت ہے اور یہ بھگوان شیو سے منسوب ہے۔ اس کی تعمیر نیپال کے بادشاہ نے انیسویں صدی میں کروائی۔ مندر ٹیراکوٹا، پتھر اور لکڑی سے بنا ہے اور کھٹمنڈو کے پشوپتی ناتھ مندر ہو بہو نقل ہے۔[1][2][3][4][5]

نیپالی مندر
نیپالی مندر
نیپالی مندر is located in ضلع وارانسی
نیپالی مندر
متناسقات25°18′35″N 83°00′46″E / 25.309821°N 83.012859°E / 25.309821; 83.012859
نام
دیوناگریनेपाली मंदिर
تملநேபாளி கோவில்
بنگالیনেপালি মন্দির
مقام
ملک بھارت
ضلعوارانسی ضلع
محل وقوعللتا گھاٹ، وارانسی
بلندی78.161 میٹر (256 فٹ)
فن تعمیرات اور ثقافت
اہم تہوارمہا شواراتری
ناگ پنچمی
طرز تعمیرپگوڈا
تاریخ
تاریخ تعمیر
(موجودہ ڈھانچہ)
1843
تخلیق کاررانا بہادر شاہ &
Girvan Yuddha Bikram Shah Deva
(شاہ نیپال)

حوالہ جات ترمیم

  1. "Nepali Mandir"۔ ixigo.com۔ 25 ستمبر 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ Aug 2015 
  2. "A piece of Nepal in Varanasi"۔ دی ٹائمز آف انڈیا۔ اخذ شدہ بتاریخ Aug 2015 
  3. "This ghat of Goddess Lalita"۔ دی ٹائمز آف انڈیا۔ اخذ شدہ بتاریخ Aug 2015 
  4. "Kathwala Temple"۔ TripAdvisor۔ اخذ شدہ بتاریخ Aug 2015 
  5. "Information"۔ buzzntravel۔ 04 مارچ 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ Aug 2015