پانپور ایک قصبہ ہے جو بھارت کے زیر انتظام جموں و کشمیر کے مغرب میں واقع ہے۔ یہ قصبہ دریائے جہلم کے مشرقی طرف قومی شاہراہ پر واقع ہے۔ یہ قصبہ زعفران کے لیے مشہور ہے، اسی مناسبت سے اسے کشمیر کا زعفرانی قصبہ بھی کہا جاتا ہے۔ اس علاقہ کا پوسٹل کوڈ 192121 ہے۔2011ء کی مردم شماری کے مطابق اس قصبے کی آبادی 60613 ہے جن میں سے 52 فیصد مرد اور 48 فیصد خواتین ہیں۔ اس قصبے کا شرح تعلیم 59 فیصد ہے جو متوسط قومی شرح تعلیم سے 0 اعشاریہ 5 فیصد کم ہے۔

شہر
ملک بھارت
ریاستجموں و کشمیر
ضلعضلع پلوامہ
آبادی
 • کل46,595[حوالہ درکار]
زبانیں
 • سرکاریکشمیری زبان
منطقۂ وقتبھارتی معیاری وقت (UTC+5:30)

مزید دیکھیے

ترمیم