پنارائی
پنارائی بھارت کی ریاست کیرالا کے ضلع کنور میں واقع ایک گاؤں ہے۔ پنارائی کو مارکسی گڑھ کہا جاتا ہے کیوں کہ یہیں پر واقع پاراپرم نامی جگہ میں کمیونسٹ پارٹی کا پہلا جلسہ ہوا تھا۔ پنارائی تعاونی گاؤں (Co-operative Village) کے نام سے بھی معروف ہے۔ یہاں کی ابتدائی تعلیم کی تاریخ 160 سال پرانی ہے۔ پہلا ابتدائی مدرسہ 1840ء میں قائم ہوا۔
پنارائی | |
---|---|
پِنارائی | |
انتظامی تقسیم | |
ملک | بھارت |
تقسیم اعلیٰ | ضلع کنور |
جغرافیائی خصوصیات | |
متناسقات | 11°49′18″N 75°29′50″E / 11.821782°N 75.497288°E |
رقبہ | 20.54 مربع کلومیٹر |
بلندی | 9 میٹر |
مزید معلومات | |
اوقات | متناسق عالمی وقت+05:30 |
گاڑی نمبر پلیٹ | KL 58 |
رمزِ ڈاک | 670741 |
فون کوڈ | 0490 |
قابل ذکر | |
زبانیں | ملیالم |
لوک سبھا حلقہ | کنور |
درستی - ترمیم |
تصاویر
ترمیم-
پنارائی سے مغربی گھاٹ پہاڑ کا ایک منظر
-
کمیونسٹ پارٹی کی یادگار
حوالہ جات
ترمیمبیرونی روابط
ترمیم- Photos and videos of Pinarayiآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ pinarayionline.com (Error: unknown archive URL)