پنجابی ویکیپیڈیا (انگریزی: Punjabi Wikipedia) (پنجابی: پنجابی وکیپیڈیا (شاہ مکھی); ਪੰਜਾਬੀ ਵਿਕੀਪੀਡੀਆ (گرمکھی)‎) ویکیپیڈیا کا پنجابی زبان کا ایڈیشن ہے، جو مفت آن لائن انسائیکلوپیڈیا ہے۔ یہ ایڈیشن ویکیپیڈیا کی باضابطہ تخلیق کے بعد 3 جون 2002ء کو شروع کیا گیا تھا۔ [3] اس میں 23 نومبر 2024 کے مطابق 72,575 ویکیپیڈیا مضامین موجود ہیں۔

پنجابی ویکیپیڈیا
Punjabi Wikipedia

مغربی پنجابی ویکیپیڈیا (اوپر) اور مشرقی پنجابی ویکیپیڈیا (نیچے) کا لوگو
سائٹ کی قسم
دائرۃ المعارف
دست‌یابپنجابی زبان
مالکویکیمیڈیا فاؤنڈیشن
ویب سائٹpa.wikipedia.org (مشرقی)
pnb.wikipedia.org (مغربی)
تجارتینہیں
اندراجاختیاری
صارفینمغربی: 38041[1]
مشرقی: 49777[2]
آغازاکتوبر 24، 2008؛ 16 سال قبل (2008-10-24) (مغربی پنجابی)
جون 3، 2002؛ 22 سال قبل (2002-06-03) (مشرقی پنجابی)
موجودہ حیثیتActive
مواد لائسنس
Creative Commons Attribution-ShareAlike 3.0 and گنو آزاد مسوداتی اجازت نامہ, میڈیا لائسنسنگ مختلف ہوتی ہے۔

صارفین اور منتظمین

ترمیم
پنجابی ویکیپیڈیا کے اعدادوشمار
صارف کے کھاتوں کی تعداد مضامین کی تعداد فائلوں کی تعداد منتظمین کی تعداد
38041 72575 31 2

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. Western Punjabi Wikipedia statistics
  2. Punjabi Wikipedia statistics
  3. "Glavna stranica"۔ Wikipedia (بزبان کروشیائی)۔ Wikimedia Foundation۔ اخذ شدہ بتاریخ 31 اکتوبر 2011