پنہور
پنہور ( (سندھی: پنهور) ) ایک سّمت سندھی قبیلہ ہے جو سندھ ، پاکستان میں پایا جاتا ہے۔ [1] [2] قبیلے کا موجودہ سردار میر چنگیز خان پنہور ہے۔ سندھی لوک داستانوں میں پنہور قبیلے کا ذکر شاہ جو رسالو کے سر عمر ماروئی میں ملتا ہے۔ [3] کلہوڑہ کے فتح کرنے سے پہلے پنہوروں نے خدا آباد پر حکومت کی تھی۔ [4] [5] [1] پنہور کا لفظی مطلب ہے " بھیڑوں اور بکریوں کا چرواہا "۔ [2]
پنهور | |
---|---|
گنجان آبادی والے علاقے | |
پاکستان | |
زبانیں | |
سندھی | |
مذہب | |
اسلام | |
متعلقہ نسلی گروہ | |
سندھی لوگ |
قابل ذکر لوگ
ترمیمپنہور کنیت رکھنے والے قابل ذکر لوگ، جن کا تعلق قبیلے سے ہو سکتا ہے یا نہیں، ان میں شامل ہیں:
- محمد حسین پنہور ، ایک مورخ اور ستارہ امتیاز حاصل کرنے والے۔ [6]
- اورنگزیب پنہور ، سابق رکن صوبائی اسمبلی سندھ ۔ [7]
- سندھ ہائی کورٹ کے معزز جسٹس صلاح الدین پنہور ۔ [8]
حوالہ جات
ترمیم- ^ ا ب 1998 District Census Report of Dadu (انگریزی میں). Population Census Organization Statistics Division, Government of Pakistan. 1998. p. 8.
- ^ ا ب Buriro Sewhani, Khair Mohammad (2005). Encyclopaedia of Tribes (سندھی میں). pp. 219–220.
- ↑ al-Laṭīf Shah, ʻAbd (2018). Risalo (انگریزی میں). Harvard University Press. ISBN:978-0-674-97504-0.
- ↑ Panhwar, M. H. (1977). Source Material on Sind (انگریزی میں). Institute of Sindhology, University of Sind. p. 492.
- ↑ Journal of the Pakistan Historical Society Volume 51, Issues 3-4۔ 2003۔ ص 107
- ↑ "Six thousands years of irrigation history in Sindh". DAWN.COM (انگریزی میں). 9 جولائی 2012.
- ↑ "Provincial Assembly of Sindh - Member Profile"۔ www.pas.gov.pk۔ 2023-10-06 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2023-09-24
- ↑ "High Court of Sindh - Salahuddin Panhwar"۔ sindhhighcourt.gov.pk