اوربن دوم
(پوپ اوربن دوم سے رجوع مکرر)
پوپ اوربن دوم(1099ء-1042ء) (اصلی نام: اوڈو ڈی لاگری) وہی شخص تھا جس نے بیت المقدس کو مسلمانوں سے حاصل کرنے کے لیے مسیحی لوگوں کو آمادہ کیا۔ وہ فرانس کے شہر چاٹیلن سرمانے میں پیدا ہوا۔[1][2]
Pope Blessed اربن دوم | |
---|---|
1630 میں بنائی گئی تصویر | |
مقرر | 12 مارچ 1088 |
ختم | 29 جولائی 1099 |
پیشرو | وکٹر سوم |
جانشین | پاسچل دوم |
رتبہ | |
نفاذ فرمان | ت۔ 1068 |
تقدیس | 20 جولائی 1085 |
تشکیل کارڈنل | 1073 بذریعہ گریگوری ہفتم |
ذاتی تفصیلات | |
پیدائشی نام | Odo of Châtillon |
پیدائش | ت۔ 1042 لاگیری, شیمپاغنے, فرانس |
وفات | 29 جولائی 1099 روم, قلمروئے پوپ, مقدس رومی سلطنت | (عمر 57)
سابقہ عہدہ |
|
بزرگی | |
تہوار | 29 جولائی |
احترام در | کاتھولک کلیسیا |
سعادت ابدی | 14 جولائی 1881 روم بذریعہ پوپ لیو سیزدہم |
منسوب خصوصیات |
|
دیگر بطریق اعظم نام: اربن |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ Richard Urban Butler (1912). "Pope Bl. Urban II". In Catholic Encyclopedia. 15. New York: Robert Appleton Company.
- ↑ Theodore Freylinghuysen Collier (1911). "Urban (popes)". In Chisholm, Hugh (ed.). Encyclopædia Britannica. 27. (11th ed.), Cambridge University Press. pp. 789–792.