پھگواڑہ بھارت کے زیر انتظام ریاست پنجاب کا ایک ضلع ہے۔ یہاں سکھ مذہب کے ماننے والوں کی اکثریت ہے۔ اس کے علاوہ ڈیرا سچا سودہ کے معتقدین کی ایک اچھی خاصی تعداد آباد تھی۔[2]

پھگواڑہ
(پنجابی میں: ਫਗਵਾੜਾ ویکی ڈیٹا پر (P1448) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
انتظامی تقسیم
ملک بھارت   ویکی ڈیٹا پر (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں[1]
تقسیم اعلیٰ ضلع کپورتھلہ   ویکی ڈیٹا پر (P131) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جغرافیائی خصوصیات
متناسقات 31°08′N 75°28′E / 31.13°N 75.47°E / 31.13; 75.47   ویکی ڈیٹا پر (P625) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رقبہ 20 مربع کلومیٹر   ویکی ڈیٹا پر (P2046) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بلندی 234 میٹر   ویکی ڈیٹا پر (P2044) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مزید معلومات
اوقات متناسق عالمی وقت+05:30   ویکی ڈیٹا پر (P421) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رمزِ ڈاک
144401  ویکی ڈیٹا پر (P281) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
فون کوڈ 01824  ویکی ڈیٹا پر (P473) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قابل ذکر
جیو رمز 1259827  ویکی ڈیٹا پر (P1566) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نقشہ

علاقے میں بھارت کے نچلے دلت طبقے کے لوگ بھی اچھی خاصی تعداد میں آباد ہیں۔ اس وجہ سے 2018ء میں ڈاکٹر بھیم راؤ امبیڈکر کے یوم ولادت کے موقع پر منعقد ہونے والے پروگرام کے تعلق سے پنجاب کے پھگواڑہ شہر میں لگے پوسٹر پھاڑے جانے سے یہاں کافی کشیدگی پھیل گئی تھی۔ اس پر فوری کار روائی کرتے ہوئے مقامی پولیس نے نامعلوم افراد کے خلاف تعزیرات ہند کی دفعہ 295 (مذہبی جذبات بھڑکانے کے لیے مذہبی مقامات یا مقدس کتابوں کو نقصان پہنچانے) کے تحت معاملہ درج کیا تھا۔[3]

مزید دیکھیے

ترمیم


حوالہ جات

ترمیم
  1.    "صفحہ پھگواڑہ في GeoNames ID"۔ GeoNames ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 دسمبر 2024ء {{حوالہ ویب}}: تحقق من التاريخ في: |accessdate= (معاونت) و|accessdate= میں 15 کی جگہ line feed character (معاونت)
  2. پنجاب: حالات بدستور کشیدہ - BBC News اردو
  3. "امبیڈکر کی تصویر والے پوسٹر پھاڑنے سے پھگواڑہ میں کشیدگی"۔ 2020-08-04 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-08-11