شہناز کور گل

پنجابی گلوکارہ اور اداکارہ

شہناز کور گل(انگریزی: Shehnaaz Kaur Gill) بھارتی اداکارہ ، ماڈل اور گلوکار ہے۔[1] شہناز اپنی پنجابی فلموں جیسے کالا شاہ کالا اور ڈاکا کی وجہ سے پہچانی جاتی ہے۔[2] بگ باس 13 میں آپ نے دوسری پوزیشن حاصل کی۔ اس وقت میں کلرز ٹی وی کے پروگرام مجھ سے شادی کروگے میں اپنا کردار پیش کررہی ہیں۔[3]

شہناز کور گل
 

معلومات شخصیت
پیدائش 27 جنوری 1994ء (30 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
امرتسر   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت بھارت   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آبائی علاقے بیاس، امرتسر
عملی زندگی
تعليم بی کام
پیشہ ادکارہ ،  ماڈل ،  گلو کارہ   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ شہرت ڈاکا
بگ باس(ہندی سیزن 13)
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ابتدائی زندگی اور تعلیم

ترمیم

شہناز کور گل کی ولادت27 جنوری 1994 سنتکھ سنگھ سکھ اور پرمندر کور گل کے گھر ہوئی۔ آپ کے بھائی کا نام شہباز سنگھ بدیشا ہے۔ ابتدائی تعلیم ڈل ہاؤسی ہلٹاپ اسکول، ڈل ہاؤسی، ہماچل پردیش میں ہوئی۔ شہناز نے اعلیٰ تعلیم کے لیے لولی پروفیشنل یونیورسٹی، پھگواڑا، پنجاب کا رخ کیا اور گریجویشن کی ڈگری حاصل کی۔[3]

کیریئر

ترمیم

شہناز نے بطور ماڈل سے اپنے کیریئر کی شروعات کی اور شو دی کتاب ، مجھے دی جٹی جیسے گیتوں میں کردار ادا کیا۔ پہلی فلم پنجابی میں ست شری اکل انگلینڈ کے نام سے کی اور اس میں سونیا کھنا نام سے کردار کیا۔ 2019 میں کالا شاہ کالا نامی دوسری پنجابی فلم میں تارو کردار ادا کیا۔ شہناز کی تیسری پنجابی فلم ڈاکا ہے، جس میں انھوں نے پشپا کا کردار ادا کیا۔ 2017 میں گاری سندھو کے گائے ہوئے گیت یہ بے بی (انگریزی: Yeah Baby) میں بھی شہناز نے اپنا کردار ادا کیا۔[3] [4] 2019ء میں شہناز نے کلرز ٹی وی کے بگ باس 13 میں شرکت کی۔بلبلے دار اور پر مزاح حرکتوں کی وجہ سے ان کو دل بہلانے والا تصور کیا گیا۔ انھوں نے 140 دن تک شرکت کی اور دوسری پوزیشن حاصل کی۔[1][5] حال میں شہناز گل کلرز ٹی وی کے حقیقت مبنی شو مجھ سے شادی کروگے میں دیکھی جا سکتی ہے۔[6]

فلمیں

ترمیم

شہناز گل کی فلمیں: [3]

سال فلم کردار
2017 ست شری اکل انگلینٍڈ سونیہ کھنا
2019 کالا شاہ کالا تارو
ڈاکا پشپا

ٹیلی ویژن

ترمیم

شہناز گل نے بگ باس کے ہندی سیزن 13 میں حصہ لیا۔ فی الحال کلرز ٹی وی پر آنے والے حقیقت مبنی شو مجھ سے شادی کروگے میں دیکھی جا سکتی ہیں۔[3]

سال عنوان کردار چینل نوٹ حوالے
2019-2020 بگ باس ہندی سیزن 13 مدمقابل امیدوار کلرز ٹی وی حقیقت مبنی شو [7]
2020 مجھ سئ شادی کروگے شہناز کور گل کلرز ٹی وی حقیقت مبنی شو [8]

ریکارڈ نامہ

ترمیم

شہناز کا ریکارڈ نامہ: [9]

سال سال شریک فنکار لیبل موسیقار البم نوٹ دورانیہ
2019 ویہم زوراور برار سنگل ٹریک اسٹوڈیوز لڈی گل سنِگل ریلیز اکتوبر 3:04
2019 رنگے روبی سنگھ رحمت پروڈکشنز سٹی سنِگل ریلیز دسمبر 2:18
2019 روندا علی پٹی پروف ہمبل میوزک پروف سنِگل ریلیز اپریل

ؔ

2020 سائڈوالک ہرج ناگرا ہرج ناگرا سنِگل ریلیز جنوری 3:25

گیت ویڈیوز

ترمیم

شہناز کی گیت ویڈیوز:[10]

سال گیت گلوکار
2015 شیو دی کتاب گروندر برار
2016 مجھے دی جٹی کنور چاہل
2016 پنداں دیاں کڈیاں گیجا بھلر
2017 یاری گری
2017 پیار کرن سیہمبی، تانشک کور
2017 سوہنیہ گری
2017 شرابی پند بنی طور
2017 لاکھ لاہنتا رونیت سنگھ
2018 چینج گرمیت دوسنجپ
2018 فیس بک والی اوتار دیپک
2018 یہہ بے بی گاری سندھو
2018 چٹا تیجی سندھو
2018 سادھ جٹ ستکار ساندھو
2018 میچنگ گپز سہرا
2019 ویاہ جی۔سندھو، اجوبہ
2019 الون گاری سندھو
2019 اکشے کمار جس پیلیہ
2019 کیلیفورنیہ نشوان بھلر، پریا
2019 اولڈ اسکول جتی نوجیت
2019 ہیڈ ٹیل گر چاہل

حوالہ جات

ترمیم
  1. ^ ا ب "Bigg Boss 13: Meet Shehnaaz Gill who called herself 'Punjab ki Katrina Kaif', left Salman Khan gushing"۔ 30 September 2019 
  2. "Gippy Grewal will romance with Zareen Khan in film 'Daaka'"۔ 29 October 2019 
  3. ^ ا ب پ ت ٹ "Profile of Shehnaz Gill"۔ Savasher۔ 18 ستمبر 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 مارچ 2020 
  4. "2018's Garry Sandhu song Yeah Baby"۔ 12 August 2018 
  5. "Bigg Boss 13: Shehnaz Gill says, 'I can't live without Sidharth Shukla'"۔ 19 December 2019 
  6. "Mujhse Shaadi Karoge: THESE Two 'Bigg Boss 13' Contestants To Have Swayamvar On National Television"۔ اے بی پی نیوز۔ February 13, 2020 
  7. "Fans call Shehnaz Gill the gem of the Bigg Boss house"۔ Tellychakkar.com۔ 23 جنوری 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 جنوری 2020 
  8. "Shehnaz and Paras set out to find suitable partner with COLORS' Mujhse Shaadi Karoge"۔ Telly Chakkar۔ February 13, 2020 
  9. "Shehnaz Gill Punjabi song Veham"۔ timesnowhindi.com (بزبان ہندی)۔ 9 October 2019۔ 16 جنوری 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 جنوری 2020 
  10. "Songs of Shehnaz Gill"۔ Idiva۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 مارچ 2020