پیرک ریلوے اسٹیشن جو روہڑی-چمن ریلوے لائن پر بلوچستان، پاکستان میں واقع ہے۔ یہ ریلوے اسٹیشن سبی سے جیکب آباد کی طرف جاتے ہوئے سکھر ریلوے ڈویژن کا پہلا ریلوے اسٹیشن ہے جو سبی سے صرف دس منٹ کی مسافت پر واقع ہے۔ پیرک میں مہرگڑھ کے زمانے کی کچھ باقیات بھی موجود ہیں۔

پیرک ریلوے اسٹیشن
Perak Railway Station
محل وقوعپیرک، بلوچستان
مالکوزارت ريلوے
لائن(لائنیں)روہڑی-چمن ریلوے لائن
دیگر معلومات
اسٹیشن کوڈPRQ
خدمات
پچھلا اسٹیشن پاکستان ریلوے اگلا اسٹیشن
مٹھری روہڑی-چمن لائن سبی
بطرف چمن
Map

ریلوے اسٹیشن کوڈ

ترمیم

پاکستان ریلویز کی سرکاری ویب گاہ کے مطابق پیراک ریلوے اسٹیشن کا کوڈ PRQ ہے

موجودہ حالت

ترمیم

اس وقت یہ اسٹیشن پاکستان ریلویز کے استعمال میں ہے ۔

محل وقوع

ترمیم

پیراک ریلوے اسٹیشن پیراک میں واقع ہے

مزید دیکھیے

ترمیم

بیرونی روابط

ترمیم
  یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔