پیر حاجی علی شاہ بخاری یا بابا حاجی علی ایک صوفی اورحاجی بزرگ تھے جو ازبکستان کے ایک امیر تاجر خاندان میں پیدا ہوئے۔ بھارت کے سب سے بڑے شہر ممبئی کے حاجی علی درگاہ میں ان کا مزار ہے، جو مرجع خلائق ہے۔ [1]

Sayyed Pir Haji Ali Shah Bukhari
Sayyed Pir Haji Ali Shah Bukhari's Shrine at حاجی علی درگاہ
پیدائش14th Century
ازبکستان
وفات15th Century
ممبئی
مزارحاجی علی درگاہ, ورلی, ممبئی, مہاراشٹر
سرپرستیمہاراشٹر, بھارت
اصنافاہل سنت

مزید دیکھیے

ترمیم
  1. "The Sufi of Haji Ali Dargah"۔ www.theculturetrip.com۔ May 2016۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 دسمبر 2018