پیرمحل سے تقریبا 25 کلو میٹر کے فاصلے پر ایک علاقہ ہےجو سندھلیاں والی کے نام سے مشہور ہے ،سندھلیاں والی میں واقعہ ایک قبرستان جس میں ایک صوفی بزرگ جو کافی سفر کے بعد علاقہ سندھلیاں والی میں پہنچے ،جب صوفی بزرگ وہاں تشریف لائے اس کے بعد درحقیقت میں ان کے نام سے پیرمحل شہر کا نام منسوب کیا گیا اصل میں پیرمحل شہر کی بجائے جو ریلوے اسٹیشن کے نام سے منسوب ہے، صوبہ پنجاب میں ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ میں واقع ایک تحصیل ہے۔ 2017ء کی مردم شماری کے مطابق تحصیل کی آبادی 422331 افراد پر مشتمل ہے، یہ ایک جدید تحصیل ہے جو 17 یونین کونسلوں میں تقسیم ہے۔ اس کے قریب تقریباً 133 دیہات ہیں۔ پیرمحل شہر کی چپل بہت مشہور ہے۔ شہر کی آبادی 44219 نفوس پر مشتمل ہے،

سٹرکیںترميم

بس سٹینڈ پیر محل

1.پیرمحل تا فیصل آباد (براستہ رجانہ ،سمندری)

2.پیرمحل تا فیصل آباد (براستہ رجانہ ٹوبہ ٹیک سنگھ گوجرہ)

3 پیر محل تا چیچہ وطنی (براستہ کمالیہ )

4پیر محل تا عبدالحکیم (براستہ دربار سندیلیاںوالی )

5 پیر محل تا شور کوٹ کینٹ (براستہ سلیم پورا)

6.پیر محل تا درکھانہ عبدالحکیم

7.پیرمحل سے موٹروے لاہور ملتان N3



اہم فصلیںترميم

  1. گنا
  2. مکئی
  3. تربوز
  4. کپاس
  5. گندم
  6. چاول
  7. باجرہ

اہم شہروں سے فاصلہترميم

شخصیاتترميم

حوالہ جاتترميم

  یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔