پیک یونگ ہوائی اڈہ
پیک یونگ ہوائی اڈا (انگریزی: Pakyong Airport) بھارت کے صوبہ سکم کی دار الحکومت گینگٹاک میں ایک ہوائی اڈہ ہے۔ [1] اس کا کل رقبہ 400 ہیکٹیر (900 ایکر) ہے۔ یہ گینگٹاک سے 35 کلومیٹر جنوب میں پیکیونگ گاؤں میں واقع ہے۔ [2] 45000 فٹ کی اونچائی پر واقع یہ ہوائی اڈا بھارت کے پانچ سب سے اونچے ہوائی اڈوں میں سے ایک ہے۔ یہ بھارت کا 100واں فعال ہوائی اڈا ہے اور سکم کا واحد ہوائی اڈا ہے۔ [3][4]
پیک یونگ ہوائی اڈا | |||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
| |||||||||||
خلاصہ | |||||||||||
ہوائی اڈے کی قسم | عوامی | ||||||||||
عامل | AAI | ||||||||||
خدمت | گینگٹاک | ||||||||||
محل وقوع | Pakyong، سکم، بھارت | ||||||||||
افتتاح | 24 ستمبر 2018ء | ||||||||||
بلندی سطح سمندر سے | 1,399 میٹر / 4,590 فٹ | ||||||||||
متناسقات | 27°13′40″N 088°35′13″E / 27.22778°N 88.58694°E | ||||||||||
نقشہ | |||||||||||
Location in Sikkim | |||||||||||
رن وے | |||||||||||
|
اس ہوائی اڈا کا افتتاح بھارت کے وزیر اعظم نریندر مودی کے ہاتھوں 24 ستمبر 2018ء کو ہوا۔ [5] سپائس جیٹ نے یہ اعلان کیا تھا کہ وہ پہلا کمرشیل طیاوہ کلکتہ سے پیک یونگ کے لیے 4 اکتوبر کو اڑائے گا مگر بعد میں اسے مؤخر کر کے 8 اکتوبر 2018ء کو کر دیا گیا۔ [6] درک ایئر نے 1یک جنوری 2019ء سے پیک یونگ سے پارو کے لیے طیارہ کا اعلان کیا ہے۔ [7]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Sikkim to have 100th functional airport in India"۔ 06 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 ستمبر 2018
- ↑ "Wait for Sikkim air link"۔ 06 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 ستمبر 2018
- ↑ "Sikkim to get its first airport at Pakyong"۔ دی انڈین ایکسپریس۔ 17 نومبر 2007۔ 06 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 4 اگست 2012
- ↑ "Pakyong airport in Sikkim to become the 100th functional airport in India: Jayant Sinha"۔ Financial Express۔ PTI۔ 3 مئی 2018۔ 06 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 5 مئی 2018
- ↑ "PM Narendra Modi inaugurates Sikkim's Pakyong airport"۔ دی اکنامک ٹائمز۔ 24 ستمبر 2018۔ 06 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 ستمبر 2018
- ↑ "Sikkim flight pushed back by four days"۔ The Telegraph (بزبان انگریزی)۔ 06 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 ستمبر 2018
- ↑ https://www.routesonline.com/news/38/airlineroute/280077/drukair-plans-pakyong-launch-in-1q19/