گینگٹاک بھارت کی ریاست سکم کا سب سے بڑا شہر اور دار الحکومت ہے۔

میٹروپولس
قریبی گنیش ٹوک پوائنٹ سے گنگ ٹوک کا ایک منظر
قریبی گنیش ٹوک پوائنٹ سے گنگ ٹوک کا ایک منظر
گینگٹاک is located in سکم
گینگٹاک
گینگٹاک
گینگٹاک is located in ٰبھارت
گینگٹاک
گینگٹاک
Location of Gangtok in Sikkim
متناسقات: 27°20′N 88°37′E / 27.33°N 88.62°E / 27.33; 88.62
ملک بھارت
ریاستسکم
ضلعمشرقی سکم ضلع
حکومت
 • قسممیونسپل کارپوریشن
 • ناظم شہرShakti Singh Choudhary (SDF)
رقبہ
 • کل19.2 کلومیٹر2 (7.4 میل مربع)
بلندی1,650 میل (5,410 فٹ)
آبادی (2011)
 • کل100,286
 • کثافت5,223/کلومیٹر2 (13,530/میل مربع)
زبانیں
 • دفترینیپالی زبان، سکمی زبان، Lepcha، Limbu، نیواڑی زبان، Rai، Gurung, Mangar, Sherpa، Tamang، Sunwar، تبتی قوم اور ہندی زبان
منطقۂ وقتبھارتی معیاری وقت (UTC+5:30)
ڈاک اشاریہ رمز737101
رمز ٹیلی فون03592
گاڑی کی نمبر پلیٹSK-01
ویب سائٹhttp://gmcsikkim.in

ریاست اور شہر کا قدرتی بلیات سے متاثر ہونا

ترمیم

گینگٹاک ایک خوبصورت شہر ہے اور یہاں کے لوگ بے حد ملنسار ہے۔ تاہم یہ شہر آفات بلیات سے محفوظ نہیں ہے۔ اس کا مشاہدہ 2011ء کے تباہ کن زلزلے سے ہو چکا ہے۔ اس کی تباہ کاری کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ زلزلے کا مرکز گینگٹاک سے محض 60 کلومیٹر دور لگ بھگ انیس کلومیٹر کی گہرائی میں تھا۔ پھر بھی گینگٹاک اور اس کے گرد و نواح میں مٹی کے تودے، ملبہ اور عمارتیں گرنے کے نتیجے میں کم از کم 50 زخمی ہو گئے ہیں۔ متصلًا دار الحکومت میں بجلی کا نظام درہم برہم ہو گیا ہے اور لوگ باہر سڑکوں پر آ گئے ہیں۔[1]

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم


  یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔