پی ایس-126 (کراچی وسطی-5)
پی ایس-126 (کراچی وسطی-5) سندھ صوبائی اسمبلی کا ایک انتخابی حلقہ ہے۔[1][2]
حلقہ پی ایس-126 (کراچی وسطی-5) | |
---|---|
صوبہ حلقہ | |
برائے سندھ صوبائی اسمبلی | |
علاقہ | کراچی کے ضلع کراچی وسطی کا گلبرگ ٹاؤن (جزوی) اور لیاقت آباد ٹاؤن (جزوی) |
ووٹر | 290,983 |
حلقہ | |
قائم شدہ | 2018 |
رکن | خالی |
سیاسی جماعت | خالی |
پچھلا حلقہ | پی ایس۔106 کراچی۔XVIII،
2018۔2002
|
عام انتخابات 2018ء
ترمیم تفصیلی مضمون کے لیے پاکستان کے عام انتخابات 2018ء ملاحظہ کریں۔
امیدوار | سیاسی وابستگی | حاصل کردہ ووٹ | فیصد |
---|---|---|---|
عمر عماری | پاکستان تحریک انصاف | 30,338 | 31.40 |
آصف علی خان | متحدہ قومی موومنٹ-پاکستان | 25,068 | 25.95 |
عبد الرحیم | تحریک لبیک پاکستان | 16,014 | 16.57 |
محمد فاروق نعمت اللہ | جماعت اسلامی پاکستان | 12,420 | 12.85 |
محمد افتخار عالم | پاک سرزمین پارٹی | 6,184 | 6.40 |
پاکستان تحریک انصاف کے عمر عماری 30338 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے تھے۔
عام انتخابات 2024ء
ترمیم تفصیلی مضمون کے لیے پاکستان کے عام انتخابات، 2024ء ملاحظہ کریں۔
سندھ اسمبلی کی نشستوں پر عام انتخابات 7 فروری، 2024ء کو منعقد ہوئے۔
امیدوار کا نام | سیاسی وابستگی | حاصل کردہ ووٹ | فیصد |
---|---|---|---|
محمد افتخار عالم | متحدہ قومی موومنٹ-پاکستان | 38,729 | |
نصرت اللہ | جماعت اسلامی پاکستان | 25،835 | |
شیراز احمد ناگانی | آزاد امیدوار/پی ٹی آئی | 18,757 | |
ناصر احمد | تحریک لبیک پاکستان | 7,755 | |
عابد حسین قریشی | آزاد امیدوار | 7,364 |
نتیجہ: متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے محمد افتخار عالم 38,729 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔
مزید دیکھیے
ترمیمبیرونی روابط
ترمیم- الیکشن کمیشن پاکستان کی دفتری ویب گاہ
- Awazoday.com نتائج دیکھیں
- دفتری ویب گاہ[مردہ ربط] برائے حکومت سندھ
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "ECP - Election Commission of Pakistan"۔ www.ecp.gov.pk۔ 26 نومبر 2022 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 دسمبر 2022
- ↑ "Welcome to the Website of Provincial Assembly of Sindh"۔ www.pas.gov.pk۔ 17 مئی 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 فروری 2023
پیش نظر صفحہ سندھ کے حلقہ انتخاب سے متعلق موضوع پر ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں مزید اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کرسکتے ہیں۔ |