ضلع ناظم آباد (ضلع کراچی وسطی)

ضلع ناظم آباد (Nazimabad District) پرانا نام ضلع کراچی وسطی، سندھ، پاکستان میں کراچی ڈویژن کا ایک انتظامی ضلع ہے جو 1996ء میں قائم ہوا۔ مردم شماری پاکستان ۲۰۲۳ء کے مطابق ضلع ناظم آباد کی آبادی 3,820,388 افراد پر مشتمل ہے۔


District Nazimabad
ضلع ناظم آباد (ضلع کراچی وسطی)
سرکاری نام
ضلع ناظم آباد کا نقشہ
ضلع ناظم آباد کا نقشہ
ملک پاکستان
صوبہ سندھ
مرکزی شہرشمالی ناظم آباد ٹاؤن
تشکیل1996؛ 28 برس قبل (1996)
قائم ازممتاز بھٹو (وزیر اعلیٰ)
مرکزی دفترڈی ایم سی وسطی
انتظامی تقسیم
۵
  • گلبرگ سب ڈویژن
    لیاقت آباد سب ڈویژن
    ناظم آباد سب ڈویژن
    نئی کراچی سب ڈویژن
    شمالی ناظم آباد
حکومت
 • قسمقصبہ بلدیاتی تنظیم (ٹاؤن میونسپل کارپوریشن)
 • قائم مقام منتظم (ڈپٹی کمشنر)طحہٰ سلیم
 • انتخابی حلقےاین اے۔247 (کراچی وسطی۔1)
این اے۔248 (کراچی وسطی۔2)
این اے۔249 (کراچی وسطی۔3)
این اے۔250 (کراچی وسطی۔4)
رقبہ
 • کل69 کلومیٹر2 (27 میل مربع)
بلندی27 میل (89 فٹ)
آبادی (مردم شماری پاکستان ۲۰۲۳ء)
 • کل3,820,388
منطقۂ وقتپاکستان کا معیاری وقت (UTC+05:00)
 • گرما (گرمائی وقت)مشاہدہ نہیں کیا جاتا (UTC)
رمزیہ ڈاک74600
ٹیلی فون کوڈ021

تاریخ

ترمیم

ضلع کراچی وسطی کا قیام 1996 میں عمل میں آیا۔

سن 2000 میں کراچی ڈویژن کے تمام اضلاع کی طرح ضلع کراچی وسطی کو بھی ختم کر دیا گیا تھا اور 4 ٹاؤنز میں تقسیم کر دیا گیا تھا:


11 جولائی 2011 کو سندھ حکومت نے ضلع کراچی وسطی کو دوبار بحال کر دیا۔

2022 میں ضلع کراچی وسطی کو 5 ٹاؤنز میں تقسیم کیا گیا ہے۔

2023 میں سندھ حکومت نے ضلع کراچی وسطی کا نام ضلع ناظم آباد رکھ دیا۔

علم شماریاتِ آبادی

ترمیم

مردم شماری پاکستان ۲۰۲۳ء کے مطابق ضلع ناظم آباد کی آبادی 3,820,388 افراد پر مشتمل ہے جن میں مردوں کی تعداد 2,018,186 اور خواتین کی تعداد 1,801,639 ہے۔


 

ضلع ناظم آباد کی زبانیں (مردم شماری پاکستان ۲۰۲۳ء کے مطابق)

  اردو (80.2%)
  پشتو (4.65%)
  پنجابی (4.04%)
  سرائیکی (3.88%)
  سندھی (2.22%)
  بلوچی (0.88%)
  ہندکو (0.82%)
  دیگر (3.3%)

مردم شماری پاکستان ۲۰۲۳ء کے مطابق ضلع ناظم آباد میں 3,063,793 اردو/مہاجر، 177,748 پشتو، 154,238 پنجابی، 148,299 سرائیکی، 84,881 سندھی، 33,638 بلوچی، 31,693 ہندکو، 6,493 کشمیری، 6,111 براہوی، 4,134 میواتی، 3,767 کوہستانی، 2,438 بلتی، 2,205 شینا، 109 کلاشہ، 100,841 دیگر زبانیں بولی جاتی ہیں۔

انتظامیہ

ترمیم

27 جولائی 2021 کے مطابق ضلع کراچی وسطی کے ڈپٹی کمشنر طحہ سلیم ہیں۔

ضلع ناظم آباد کے انتظامی ٹاؤن

ترمیم

انتظامی تقسیم

لیاقت آباد ٹاؤن کل 11 یونین کونسلوں میں تقسیم ہے:

انتظامی تقسیم

شمالی ناظم آباد ٹاؤن مندرجہ ذیل 10 یونین کونسلوں میں تقسیم ہے:

انتظامی تقسیم

گلبرگ ٹاؤن مندرجہ ذیل 8 یونین کونسلوں میں تقسیم ہے:

انتظامی تقسیم

نیو کراچی ٹاؤن مندرجہ ذیل 13 یونین کونسلوں میں تقسیم ہے:

ناظم آباد ٹاؤن

ترمیم

دیگر اضلاع

ترمیم

    کراچی جنوبی

  1. لیاری ٹاؤن
  2. صدر ٹاؤن
  3. جمشید ٹاؤن
  4. کراچی شرقی
  5. گلشن ٹاؤن
  6. کورنگی ٹاؤن
  7. لانڈھی ٹاؤن
  8. شاہ فیصل ٹاؤن
  9. کراچی وسطی
  10. لیاقت آباد ٹاؤن
  11. نارتھ ناظم آباد ٹاؤن
  12. گلبرگ ٹاؤن
  13. نیو کراچی ٹاؤن
 

    کراچی غربی

  1. کیماڑی ٹاؤن
  2. سائٹ ٹاؤن
  3. بلدیہ ٹاؤن
  4. اورنگی ٹاؤن
  5. ملیر
  6. ملیر ٹاؤن
  7. بن قاسم ٹاؤن
  8. گڈاپ ٹاؤن
چھاؤنیاں
ا. کراچی چھاؤنی
ب. کلفٹن چھاؤنی
ج. کورنگی کریک چھاؤنی
د. فیصل چھاؤنی
ہ. ملیر چھاؤنی
و. منوڑہ چھاؤنی

تصاویر

ترمیم