چائنا ایسٹرن ائیرلائنز
(چائنا ايسٹرن ائيرلائنز سے رجوع مکرر)
چائنا ایسٹرن ائیرلائنز (انگریزی:China Eastern Airlines ) چین کی ہوائی کمپنی ہے ۔[1] چائنا ایسٹرن ائیرلائنز کا مرکزی دفتر چین کے ائیر پورٹ شنگھائی پودانگ بین الاقوامی ہوائی اڈا پر واقع ہے۔
چائنا ایسٹرن ائیرلائنز | ||||
---|---|---|---|---|
|
||||
تاریخ آغاز | 1988 | |||
ملک | عوامی جمہوریہ چین | |||
ذیلی ادارے | شنگھائی ایئر لائنز | |||
ہب | کونمینگ چانگشوی بین الاقوامی ہوائی اڈا ، شنگھائی ہونگچیاو بین الاقوامی ہوائی اڈا ، شنگھائی پودانگ بین الاقوامی ہوائی اڈا ، شیان شیانیانگ بین الاقوامی ہوائی اڈا ، بیجنگ داشینگ بین الاقوامی ہوائی اڈا | |||
طیارے | ایئربس اے320 ، ایئربس اے330 ، بوئنگ 737 این جی ، بوئنگ 777 ، 787 ڈریم لائنر | |||
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ | |||
درستی - ترمیم |
منازل مقصود
ترمیمایشیا، شمالی امریکا اور آسٹریلیا کے فضائی راستوں پر چائنا ایسٹرن ائیرلائنز کی مضبوط شرکت ہے۔ ایئر لائن دوسرے چینی شہروں کو شنگھائی سے بذریعہ پرواز جوڑنے کی سہولت سے بہت فائدہ اٹھاتی ہے۔ ایئر لائن ابھی بین الاقوامی مقامات پر پرواز کی تعدد میں اضافہ کر کے بین الاقوامی توسیع کی رفتار تیز کر رہی ہے۔ ایئر لائن نے 2017ء میں شنگھائی سے نیویارک شہر کی پرواز شروع کی ہے، جو اس کی طویل ترین نان سٹاپ پرواز ہے۔
کوڈ شیئر معاہدے
ترمیمچائنا ایسٹرن ائیرلائنز نے ان اداروں سے کوڈ شیئر معاہدے کر رکھے ہیں۔[2]
- ایروفلوٹ رشین ایئر لائنز سکائی ٹیم
- ایئر فرانس سکائی ٹیم
- علیٹالیا سکائی ٹیم
- برٹش ائیرویز ون ورلڈ
- چائنا ائیر لائنز سکائی ٹیم
- چائنا ساؤدرن ائیرلائنز سکائی ٹیم
- چائنا یونائیٹڈ ائیرلائنز
- ڈیلٹا ایئر لائنز سکائی ٹیم
- اتحاد ائیر ویز
- گارودا انڈونیشیا سکائی ٹیم
- ہانگ کانگ ائیرلائنز
- جاپان ایئر لائنز انٹرنیشنل ون ورلڈ
- جیٹ ایئر
- جوائے ائیر
- جونیاؤ ائیرلائنز
- کینیا ائیرویز سکائی ٹیم
- کے ایل ایم سکائی ٹیم
- کوریا ایئر سکائی ٹیم
- منڈرین ائیرلائنز
- قنطاس ائیرویز ون ورلڈ
- رائل برونی ائیرلائنز
- شنگھائی ایئر لائنز سکائی ٹیم
- سیچوائن ائیرلائنز
- ویت نام ایئر لائنز سکائی ٹیم
- ورجن امریکا
- ویسٹ جیٹ
- شیامن ایئر سکائی ٹیم
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "ائیرپورٹس ڈیٹا بیس"۔ 2015-11-20 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-11-08
- ↑ "Profile on China Eastern Airlines"۔ CAPA۔ Centre for Aviation۔ 2016-10-29 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-10-29
{{حوالہ ویب}}
: الوسيط غير المعروف|dead-url=
تم تجاهله (معاونت)
مزید دیکھیے
ترمیم
پیش نظر صفحہ ایئرلائن سے متعلق موضوع پر ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں مزید اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کرسکتے ہیں۔ |