چونڈا ریلوے اسٹیشن
(چاونڈا ریلوے اسٹیشن سے رجوع مکرر)
چونڈہ ریلوے اسٹیشن پاکستان میں واقع ہے۔ یہ اسٹیشن وزیر آباد-نارووال برانچ لائن پر واقع ہے ،جو 105کلومیٹر طویل ریلوے لائن ہے جس پر گیارہ ریلوے اسٹیشن ہیں جو وزیرآباد سے شروع ہوکر براستہ سمبڑیال، سیالکوٹ جنکشن ، چونڈہ ، پسرور اور ناروال جنکشن تک آتی ہے جہاں یہ شاہدرہ، چک امرو ریلوے لائن سے مل جاتی ہے۔ اس ریلوے لائن کو 1915ءمیں نارتھ ویسٹرن ریلوے سٹیٹ ریلوے NWR نے بنایا تھا۔
چونڈہ ریلوے اسٹیشن Chawinda Railway Station | |||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
مالک | وزارت ريلوے | ||||||||||
لائن(لائنیں) | وزیر آباد-نارووال برانچ لائن | ||||||||||
دیگر معلومات | |||||||||||
اسٹیشن کوڈ | CWD | ||||||||||
خدمات | |||||||||||
| |||||||||||
مزید دیکھیے
ترمیمبیرونی روابط
ترمیم- پاکستان ریلوے کی ویب گاہ آرکائیو شدہ 1 فروری 2021 بذریعہ وے بیک مشین