چترالی مذاہب
پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع چترال میں ریاست چترال کے دور میں سنی(اہل سنت)، اسماعیلی، کالاش، ہندو، سکھ، چینی اور مسیحی کثیر تعداد میں آباد تھے لیکن قیام پاکستان کے بعد ان میں سے اکثر اپنے اپنے ملکوں کو چلے گئے۔
چترالی لوگوں کے مذاہب
ترمیم- اسلام
- کالاش : جو اپنے قدیم مذہب اور انوکھے کلچر کی وجہ سے ساری دنیا میں مشہور ہیں۔ ان کے مذہب چند دیوتاؤں کی پرستش کے علاوہ کچھ مخصوص رسوم پر مشتمل ہے۔ ان رسوم میں ان کے موسمی تہواروں کو خاص اہمیت حاصل ہے۔
چترال میں مسلمانوں کے فرقے
تاہم چترال میں شیعہ مسلمان آباد نہیں ہیں۔