چندی گڑھ بین الاقوامی ہوائی اڈا
چندی گڑھ بین الاقوامی ہوائی اڈا (آئی اے ٹی اے: IXC، آئی سی اے او: VICG) چندی گڑھ شہر، پنجاب، ہریانہ اور ہماچل پردیش کی ریاستوں کی خدمت کرتا ہے۔[2] ملکی اور بین الاقوامی پروازوں کے لیے ہوائی اڈے کے نئے ٹرمینل کی عمارت کا افتتاح 11 ستمبر، 2015ء کو، وزیر اعظم نریندر مودی نے کیا۔ تقریباً 35 پروازیں ہر روز دہلی، ممبئی، بنگلور، سری نگر، چنئی، احمد آباد اور حیدرآباد سے اترتی اور پرواز کرتی ہیں۔
چندی گڑھ بین الاقوامی ہوائی اڈا ਚੰਡੀਗੜ੍ਹ ਕੌਮਾਂਤਰੀ ਹਵਾਈ ਅੱਡਾ | |||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
| |||||||||||
خلاصہ | |||||||||||
ہوائی اڈے کی قسم | فوجی اور شہری | ||||||||||
عامل | بھارتی فضائیہ/بھارت ایئر پورٹ اتھارٹی | ||||||||||
خدمت | چندی گڑھ (متحدہ علاقہ)، ریاستیں: ہماچل پردیش، خطۂ پنجاب، ہریانہ | ||||||||||
محل وقوع | چندی گڑھ اور اجیت گڑھ (خطۂ پنجاب) | ||||||||||
بلندی سطح سمندر سے | 1,012 فٹ / 308 میٹر | ||||||||||
متناسقات | 30°40′24″N 076°47′19″E / 30.67333°N 76.78861°E | ||||||||||
نقشہ | |||||||||||
رن وے | |||||||||||
| |||||||||||
اعداد و شمار (مئی 2016) | |||||||||||
| |||||||||||
ہوائی کمپنیاں اور مقامات
ترمیممسافر
ترمیمایئر لائنز | مقامات |
---|---|
AirAsia India | بنگلور |
ایئر انڈیا | اندرا گاندھی انٹرنیشنل ایرپورٹ |
گو ایئر | چھترپتی شیواجی مہاراج بین الاقوامی ہوائی اڈا |
IndiGo | Bangalore، Chennai، اندرا گاندھی انٹرنیشنل ایرپورٹ، چھترپتی شیواجی مہاراج بین الاقوامی ہوائی اڈا، Srinagar، Hyderabad، دبئی بین الاقوامی ہوائی اڈا (دبئی بین الاقوامی ہوائی اڈا) – (Flight Schedule slots from DGCA awaited) |
جیٹ ایئر | چنئی، اندرا گاندھی انٹرنیشنل ایرپورٹ، ممبئی |
سپائس جیٹ | اندرا گاندھی انٹرنیشنل ایرپورٹ، سرینگر |
Vistara | اندرا گاندھی انٹرنیشنل ایرپورٹ، حیدرآباد |
فلائی دوبئی | دبئی بین الاقوامی ہوائی اڈا (دبئی بین الاقوامی ہوائی اڈا) – (Flight Schedule slots from Govt. of India are awaited) |
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ "TRAFFIC STATISTICS – DOMESTIC & INTERNATIONAL PASSENGERS"۔ Aai.aero۔ 10 مئی 2016 میں اصل (jsp) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 جون 2016
- ↑ "Demanding int'l flights, Mohali industry body moves HC"۔ hindustantimes.com۔ 25 December 2015۔ 06 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 دسمبر 2015
بیرونی روابط
ترمیم- اے اے آئی پر چندی گڑھ بین الاقوامی ہوائی اڈاآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ aai.aero (Error: unknown archive URL)
- VICG کے متعلق عالمی ہوائی معطیات۔