چوہدری محمد اشرف دیونہ، ایک پاکستانی سیاست دان ہیں جو مئی 2013 سے مئی 2018 تک پنجاب کی صوبائی اسمبلی کے رکن رہے۔

چودھری اشرف دیونہ
معلومات شخصیت
پیدائش 20ویں صدی  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ضلع گجرات   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان اردو   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان اردو   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ابتدائی زندگی اور تعلیم

ترمیم

چودھری اشرف دیونہ 6 مئی 1946 کو ضلع گجرات میں پیدا ہوئے۔ انھوں نے 2009 میں پنجاب یونیورسٹی سے گریجویشن کیا اور بیچلر آف آرٹس کی ڈگری حاصل کی۔ [1]

سیاسی کیریئر

ترمیم

چودھری اشرف دیونہ 2013 کے پاکستانی عام انتخابات میں حلقہ پی پی 112 (گجرات-V) سے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے امیدوار کے طور پر پنجاب کی صوبائی اسمبلی کے لیے منتخب ہوئے تھے۔ مئی 2018 میں انھوں نے مسلم لیگ ن چھوڑ کر پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کی۔[2]

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Punjab Assembly"۔ www.pap.gov.pk۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-01-15
  2. "Notification - Results Punjab Assembly 2013 election" (PDF)۔ ECP۔ 2018-01-20 کو اصل (PDF) سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-01-20