چودھری افتخار احمد وارثی

چوہدری افتخار احمد وارثی ، ایک پاکستانی سیاست دان ہیں جو مئی 2013 سے مئی 2018 تک پنجاب کی صوبائی اسمبلی کے رکن رہے۔

چودھری افتخار احمد وارثی
معلومات شخصیت
پیدائش 29 جون 1954ء (70 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت پاکستان مسلم لیگ (ن)   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ابتدائی زندگی اور تعلیم ترمیم

وہ 29 جون 1954 کو بیول ، تحصیل گوجرخان، ضلع راولپنڈی میں پیدا ہوئے ۔ انھوں نے فیڈرل گورنمنٹ کالج اسلام آباد نمبر 2 سے گریجویشن کیا اور بی اے کی ڈگری حاصل کی۔ [1]

سیاسی کیریئر ترمیم

چوہدری افتخار احمد وارثی 2013 کے پاکستانی عام انتخابات میں حلقہ پی پی-3 (راولپنڈی-III) سے پاکستان مسلم لیگ (نواز) کے امیدوار کے طور پر پنجاب کی صوبائی اسمبلی کے لیے منتخب ہوئے تھے۔ [2]

حوالہ جات ترمیم

  1. "Punjab Assembly"۔ www.pap.gov.pk۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 جنوری 2018 
  2. "Notification - Results Punjab Assembly 2013 election" (PDF)۔ ECP۔ 20 جنوری 2018 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 جنوری 2018