چودھری لال حسین
چوہدری لال حسین، ایک پاکستانی سیاست دان ہیں جو مئی 2013 سے مئی 2018 تک پنجاب کی صوبائی اسمبلی کے رکن رہے۔
چودھری لال حسین | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 23 اکتوبر 1941ء (84 سال) راولپنڈی |
جماعت | پاکستان مسلم لیگ ق |
عملی زندگی | |
پیشہ | سیاست دان |
درستی - ترمیم |
ابتدائی زندگی اور تعلیم
ترمیمچوہدری لال حسین 23 اکتوبر 1941 کو جہلم میں پیدا ہوئے۔ انھوں نے میٹرک کی تعلیم حاصل کی ہے۔ [1]
سیاسی کیریئر
ترمیمچوہدری لال حسین2013 کے پنجاب کے صوبائی الیکشن میں PP-26 جہلم-III سے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے امیدوار کے طور پر پنجاب کی صوبائی اسمبلی کے لیے منتخب ہوئے تھے۔ انھوں نے 2018 کے پنجاب کے صوبائی الیکشن میں PP-26 جہلم-II سے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے امیدوار کی حیثیت سے حصہ لیا لیکن وہ پاکستان تحریک انصافے امیدوار چوہدری ظفر اقبال سے ہار گئے ۔
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Punjab Assembly"۔ www.pap.gov.pk۔ 2017-06-20 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-01-15