چودھری چرن سنگھ یونیورسٹی

چودھری چرن سنگھ یونیورسٹی (سی سی ایس یونیورسٹی)، نیز معروف بَہ میرٹھ یونیورسٹی، ایک عوامی ریاستی جامعہ ہے جو میرٹھ، اتر پردیش، بھارت میں واقع ہے۔ یہ یونیورسٹی 1965 میں قائم ہوئی تھی۔[1] بعد میں اس کا نام بدل کر موجودہ نام چودھری چرن سنگھ، سابق وزیراعظم بھارت کے نام پر رکھا گیا۔[1] یونیورسٹی نے 1991ء میں اپنی سلور جوبلی منائی۔

چودھری چرن سنگھ یونیورسٹی
سابقہ نام
میرٹھ یونیورسٹی
اردو میں شعار
Where that supreme treasure of Truth resides
(جہاں حق کا وہ اعلیٰ ترین خزانہ رہتا ہے۔)
قسمریاستی جامعہ
قیام1965 (59 برس قبل) (1965)
چانسلرگورنر اترپردیش
وائس چانسلرسنگیتا شکلا
مقاممیرٹھ، ، بھارت
کیمپسشہری
وابستگیاںیو جی سی
ویب سائٹccsuniversity.ac.in
چودھری چرن سنگھ یونیورسٹی، میرٹھ، اترپردیش، بھارت

مایۂ ناز فضلا

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. ^ ا ب "Chaudhary Charan Singh University - About Us"۔ 21 جولا‎ئی 2011 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 مارچ 2011 
  2. "Ms. Mayawati, Chief Minister, Uttar Pradesh, Life History: At A Glance (Official Profile of Chief Minister of Uttar Pradesh)"۔ upgov.nic.in۔ Government of Uttar Pradesh۔ 16 July 2009۔ 08 جون 2008 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 دسمبر 2017 
  3. ^ ا ب پ ت "Prospectos: Session 2018-2019" (PDF)۔ Noida College of Physical Education۔ 19 اگست 2019 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 نومبر 2022 
  4. "K.C. Tyagi Indian Parliament Profile"۔ National Portal of India۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 دسمبر 2017 
  5. "राकेश टिकैत: मेरठ यूनिवर्सिटी से LLB, किसानों के लिए छोड़ी Delhi Police की नौकरी, 44 बार जा चुके हैं जेल" [Rakesh Tikait: LLB from Meerut University, left Delhi Police job for farmers, has gone to jail 44 times]۔ Zee Uttar Pradesh Uttarakhand (بزبان ہندی)۔ 28 January 2021 

بیرونی روابط

ترمیم

28°58′12″N 77°44′29″E / 28.9700°N 77.7415°E / 28.9700; 77.7415