چولپان الہان (8 اگست 1936 – 25 جولائی 2014) ترک سینما اور تھیٹر کی اداکارہ تھیں۔ 1998 میں انھیں ترکی کی اسٹیٹ آرٹسٹ کا خطاب ملا۔ انھوں نے 300 سے زیادہ فلموں اور تھیٹر ڈراموں میں کام کیا۔

چولپان الہان
(ترکی میں: Çolpan İlhan ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
معلومات شخصیت
پیدائش 8 اگست 1936ء [1]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ازمیر   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 25 جولا‎ئی 2014ء (78 سال)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
استنبول   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات دورۂ قلب   ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مدفن زینجیرلیکویو قبرستان   ویکی ڈیٹا پر (P119) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات طبعی موت   ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت ترکیہ   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تعداد اولاد 1   ویکی ڈیٹا پر (P1971) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ [[:اداکار|ادکارہ]]   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان ترکی   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان ترکی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
گولڈن اورنج لائف اچیومنٹ ایوارڈ (2003)  ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ابتدائی زندگی

ترمیم

چولپان الہان نے اپنی ثانوی تعلیم استنبول کنڈلی ہائی اسکول برائے لڑکیوں سے حاصل کی۔ بعد میں اس نے استنبول میونسپل ڈراما اسکول میں تھیٹر کی تعلیم حاصل کی اور استنبول کی اسٹیٹ اکیڈمی میں فنون لطیفہ میں مصوری کی تعلیم حاصل کی۔ اکیڈمی سے اپنے ساتھی طلبہ کے ساتھ مل کر اس نے بعد میں "اکیڈمی تیاٹروسو (اکیڈمی تھیٹر)" کے نام سے ایک شوقیہ تھیٹر گروپ تشکیل دیا اور ڈرامے تیار کیے۔

ترکی کی اسٹیٹ آرٹسٹ

ترمیم

1998 میں ، انھیں ترکی کی وزارت ثقافت نے " ترکی کی ریاستی فنکارہ" کا خطاب دیا تھا۔

ذاتی زندگی

ترمیم

وہ مشہور شاعر اور مصنف عطیلا الہان کی بہن اور ترکی سنیما کے مشہور اداکاروں میں سے ایک سدری آلیشیک کی اہلیہ تھیں ، جن کے ساتھ 1959 میں شادی کے بندھن میں بندھی اور 1995 میں شوہر کی موت تک وہ شادی نبھاتی رہیں۔ ان کا ایک بچہ ، کیرم آلییشیک ہے جو ایک اداکار بھی ہے۔

وہ 25 جولائی 2014 کو استنبول میں واقع اپنے گھر پر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئیں۔ [2] وہ اپنے شوہر کے پہلو میں استنبول کے زنجیرلی کویو قبرستان میں مدفون ہیں۔ [3]

میراث

ترمیم

الہان سدری آلیشیک ثقافتی مرکز کا بانی تھا۔ [4]

مزید دیکھو

ترمیم
  • ترکی کا سنیما

حوالہ جات

ترمیم
  1. ^ ا ب بنام: Çolpan İlhan — سی ایس ایف ڈی پرسن آئی ڈی: https://www.csfd.cz/tvurce/394629 — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  2. "Veteran actress Çolpan İlhan dies of heart attack"۔ Todayszaman.com۔ 2014-07-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-07-25
  3. http://www.aa.com.tr/en/culture-and-art/364629--turkeys-theater-star-colpan-ilhan-dies-at-77
  4. http://www.sakm.net/index/sadri-alisik/