چوکھنڈی
چوکھنڈی (انگریزی: Chokhandi) پاکستان کا ایک آباد مقام جو ضلع تلہ گنگ میں واقع ہے۔ تلہ گنگ سے میانوالی روڈ پر واقع ہے انتہائی سرسبزوشاداب علاقہ ہے یہ ڈھوک بازا اور ڈھوک ہم کے قریب موجود ہے۔
چوکھنڈی | |
---|---|
ملک | پاکستان |
پاکستان کی انتظامی تقسیم | پنجاب، پاکستان |
ضلع | ضلع تلہ گنگ |
منطقۂ وقت | پاکستان کا معیاری وقت (UTC+5) |
• گرما (گرمائی وقت) | +6 (UTC) |
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم
|
|