ڈھوک ہم (انگریزی: Dhok Ham) پاکستان کا ایک آباد مقام جو ضلع چکوال میں واقع ہے۔ تلہ گنگ سے میانوالی روڈ پر واقع ہے انتہائی سرسبزوشاداب علاقہ ہے یہ چوکھنڈیاور ڈھوک بازا کے قریب موجود ہے۔


ڈھوک ہم
ملک پاکستان
پاکستان کی انتظامی تقسیمپنجاب، پاکستان
ضلعضلع چکوال
منطقۂ وقتپاکستان کا معیاری وقت (UTC+5)
 • گرما (گرمائی وقت)+6 (UTC)

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم