ڈھوک بازا
ڈھوک بازا (انگریزی: Dhok Baza) [1]پاکستان کا ایک آباد مقام جو ضلع چکوال میں واقع ہے۔ تلہ گنگ سے میانوالی روڈ پر واقع ہے انتہائی سرسبزوشاداب علاقہ ہے یہ چوکھنڈی اور ڈھوک ہم کے قریب موجود ہے۔ .ڈھوک بازا میں ملک اعوان اور بلوچ قومیں آباد ہیں۔.
ڈھوک بازا | |
---|---|
ملک | ![]() |
پاکستان کی انتظامی تقسیم | پنجاب، پاکستان |
ضلع | ضلع چکوال |
منطقۂ وقت | پاکستان کا معیاری وقت (UTC+5) |
• گرما (گرمائی وقت) | +6 (UTC) |