چودھری شفاعت حسین
(چوہدری شفاعت حسین سے رجوع مکرر)
چودھری شفاعت حسین گجرات، پاکستان کے سابق ناظم ہیں۔ وہ سابق وزیر اعظم پاکستانچودھری شجاعت حسین کے بھائی ہیں۔ جن کو چوہدری برادران نے شدید نظر انداز کر رکھا ہے۔ خاندان کے اندرونی اختلافات کی وجہ چوہدری شفاعت کی کرپشن اور ان کی بہن بیگم سمیرا الٰہی کی سازشوں کو قرار دیا جاتا ہے.
چودھری شفاعت حسین | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 10 مارچ 1962 گجرات، پاکستان |
شہریت | پاکستان |
عملی زندگی | |
پیشہ | سیاست دان |
مادری زبان | اردو |
پیشہ ورانہ زبان | اردو |
درستی - ترمیم |
مزید دیکھیے
ترمیم- چودھری ظہور الٰہی
- چودھری شجاعت حسین سابقہ وزیر اعظم پاکستان
- چودھری پرویز الٰہی سابقہ وزیراعلیٰ پنجاب 2002–2007
- چودھری وجاحت حسین
- مونس الٰہی