چھتیس گڑھ مجلس قانون ساز

چھتیس گڑھ مجلس قانون ساز (انگریزی: Chhattisgarh Legislative Assembly) یا چھتیس گڑ ودھان سابھا چھتیس گڑھ کا ریاستی یک ایوانی مجلس قانون ساز یا اسمبلی ہے۔ چھتیس گڑھ کی ودھان سبھا رائے پور میں واقع ہے۔ اس میں کل 90 ارکان ہیں اور تمام کے تمام منتخب ہو کر آتے ہیں۔[1]

چھتیس گڑھ مجلس قانون ساز
5ویں مجلس قانون ساز اسمبلی
قسم
قسم
مدت
5 years
قیادت
ساخت
نشستیں90
سیاسی گروہ
Government (68)
  •   انڈین نیشنل کانگریس (68)

Opposition (16)

Others (6)

انتخابات
First past the post
پچھلے انتخابات
12 and 20 نومبر 2018
اگلے انتخابات
نومبر 2023
مقام ملاقات
Legislative Assembly Chamber, Vidhan Sabha Bhavan, رائے پور، چھتیس گڑھ، بھارت
ویب سائٹ
http://cgvidhansabha.gov.in

ارکان اسمبلی بلحاظ سیاسی جماعت ترمیم

جماعت نشستیں
انڈین نیشنل کانگریس 70
بھارتیہ جنتا پارٹی 14
جنتا کانگریس چھتیس گڑھ 4
بہوجن سماج پارٹی 2
کل نشستیں 90

حوالہ جات ترمیم

  1. "Chhattisgarh Legislative Assembly"۔ Legislative Bodies in India website۔ اخذ شدہ بتاریخ 9 دسمبر 2010 

سانچہ:موجودہ بھارتی اسلمبلیاں

مزید پڑھیے ترمیم

بیرونی روابط ترمیم