لہاسا
(چینگگوان ضلع، لہاسا سے رجوع مکرر)
لہاسا (Lhasa) (تبتی: ལྷ་ས་; وایلی: lha sa; آسان چینی: 拉萨; روایتی چینی: 拉萨; پنین: Lāsà) تبت کا انتظامی دارالحکومت ہے۔ یہ تبت سطح مرتفع شینینگ کے بعد پر دوسرا سب سے زیادہ آبادی والا شہر ہے۔ 3،490 میٹر کی اونچائی پر (11،450 فیٹ) لہاسا دنیا کے بلند ترین شہروں میں سے ایک ہے۔ شہر میں بہت سے اہم تبتی بدھ مت ثقافتی مقامات ہیں۔ پوٹالا محل یہاں کی انتہائی اہم عمارت ہے۔
ལྷ་ས་ 拉萨 | |
---|---|
پریفیکچر سطح شہر | |
拉萨市 · ལྷ་ས་གྲོང་ཁྱེར། | |
اوپری بائیں سے: جوخانگ مندر کی چھت; نوربولیگکا خانقاہ کا مرکزی دروازہ; پوٹالا محل; دھرم پہیا اور عبادت پہیا (نیچے), جوخانگ; لہاسا مصنوعی سیارہ سے تصویر | |
ملک | عوامی جمہوریہ چین |
علاقہ | تبت خود مختار علاقہ |
حکومت | |
• میئر | Doje Cezhug |
• نائب میئر | Jigme Namgyal |
رقبہ | |
• پریفیکچر سطح شہر | 29,274 کلومیٹر2 (11,303 میل مربع) |
• شہری | 53 کلومیٹر2 (20 میل مربع) |
بلندی | 3,490 میل (11,450 فٹ) |
آبادی (2010) | |
• پریفیکچر سطح شہر | 559,423 |
• کثافت | 19.1/کلومیٹر2 (49/میل مربع) |
• اہم قومیتیں | تبتی; ہان; ہوئی |
• چینی | تبتی, مینڈارن, ہوہوت لہجہ |
منطقۂ وقت | چین معیاری وقت (UTC+8) |
ٹیلی فون کوڈ | 891 |
ویب سائٹ | http://www.lasa.gov.cn/ |
لہاسا | |||||||||||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
چینی نام | |||||||||||||||||||
سادہ چینی | 拉萨 | ||||||||||||||||||
روایتی چینی | 拉薩 | ||||||||||||||||||
ہانیو پنین | Lāsà | ||||||||||||||||||
لغوی معنی | معبودوں کی جگہ | ||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||
متبادل چینی نام | |||||||||||||||||||
سادہ چینی | 逻些 | ||||||||||||||||||
روایتی چینی | 邏些 | ||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||
تبتی نام | |||||||||||||||||||
تبتی | ལྷ་ས་ | ||||||||||||||||||
|