تبتی قوم
تبتی قوم (Tibetan people) (تبتی: བོད་པ་، وائلی: Bodpa، چینی: 藏族؛ پنین: Zàng Zú) تبت کا ایک آبائی نسلی گروہ ہے۔ ان کی تعداد کا تخمیہ 6.5 ملین افراد ہے۔ نمایاں تبتی اقلیت تبت خود مختار علاقہ سے باہر چین، بھارت، نیپال اور بھوٹان میں بھی رہتے ہیں۔
| ||||||||||
کل آبادی | ||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
6.5 ملین | ||||||||||
گنجان آبادی والے علاقے | ||||||||||
تبت خود مختار علاقہ, اور مختلف تبتی علاقوں (پریفیکچر) چنگھائی, سیچوان, یوننان اور گانسو صوبے چین 6.2 ملین بھارت 190,000 نیپال 20,000-60,000[1][2] بھوٹان 5,000[2] ریاستہائے متحدہ 9,000 کینیڈا 6,500[3] سویٹزرلینڈ 4,000 تائیوان 1,000 آسٹریلیا 1,000[4] مملکت متحدہ 650 | ||||||||||
زبانیں | ||||||||||
تبتی زبانیں, شانگلا زبان, رگیالرونگ, بائما زبان, مویا زبان, مینڈارن | ||||||||||
مذہب | ||||||||||
بنیادی طور پر تبتی بدھ مت | ||||||||||
متعلقہ نسلی گروہ | ||||||||||